Publisher : Salsabeel Education & Welfare Society - Faisalabad
SKU:13149
This product is sold out
قرآن فہمی کے لیے قرآنی الفاظ کے معانی ، ماخذ (حروف اصلیہ) کو جاننا ممرد و مددگار ثابت ہوتا ہے- اس مقصد کے لیے چھوٹی سی کاوش کی ہے کہ ہر پارے سے رکوع کے الفاظ کے معانی گرامر کی رو سے ، لغوی معانی اور اصطلاحی معانی کی وضاحت مرتب کی ہے، تاکہ نئے آنے والے طالب علموں کو قرآن فہمی میں مدد مل سکے اور اس سے استفادہ کر کے قرآن کو بہتر انداز میں سیکھ سکیں