قرآن مجید کا فہم حاصل کر کے اس پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ کیونکہ اس میں زندگی بسر کرنے کے راہنماء اصول وضوابط اور تزکیہ نفس کے ذرائع بیان کئے گئے ہیں۔ یہ راہنما اصول و ضوابط قرآن مجید کے ترجمہ سے اس وقت تک حاصل نہیں ہو سکتے، جب تک عربی زبان کے ابتدائی قواعد سیکھ کر براہ راست قرآن مجید کا مفہوم سمجھنے کی کوشش نہ کی جائے
اس کتاب میں ڈاکٹر صاحب نے قواعد عربیہ کی وضاحت کرتے ہوئے نہایت سادہ انداز بیان اختیار کیا ہے۔ کتاب میں تمام امثلہ قرآن و حدیث سے دی گئی ہیں اور ہر سبق کے آخر میں تفصیل سے مشقیں اور ان کا حل بھی دیا گیا ہے۔ اور فہم قرآن کورس کو آسان تر بنانے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ کم پڑھے لکھے حضرات بھی قرآن کا فہم حاصل کرکے اپنی زندگیوں کو قرآن وسنت کے مطابق ڈھال سکیں۔ الله تعالیٰ تمام مسلمانوں کو قرآن کا فہم کرنے کر کے اس پر عمل کرنے کی توفیق دے
This book is one of the best for beginners as well as advanced learners of Arabic. I liked it very. Highly recommended. Also the customer service is up to notch. 👍
M
Muhammad Ali (Lahore, Punjab, Pakistan)
قواعد لسان القرآن
An excellent book to read to understand the Arabi language rules.