معالم العرفان فى دروس القرآن
Épuiséدور حاضر کی مایہ ناز تفسیر ''معالم العرفان فی دروس القرآن''دراصل حضرت والد محترم مفسر قرآن حضرت مول انا صوفی عبد الحمید خان سواتی رحمہ الله کے اُن دروس کا مجموعہ ہے جو آپ نے چالیس سے زائد عرصہ جامع مسجد نور ومدرسہ نصرت العلوم Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée d'une personne qui s'est retrouvée avec un enfant. یا گیا تھا، اس طرح قرآن پاک کی یہ مکمل تفسیر چارسو پچھتر کیسٹوں میں پوری ہوئی، پر اس کی طباعت کا سلسلہ رمضان المبارک ۱۴۰۰ھ بمطابق اگست ۱۹۸۱ء میں شروع کیا گیا جو کہ رمضان المبارک ۱۴۱۶ھ بمطابق ۱۹۹۶ء میں تیرہ ہزار صفحات کے ساتھ بیس جلدوں میں پایہ تکمیل کو پہنچا
حضرت والد محترم رحمہ الله کا وژن یہ تھا ایک عام پڑھا لکھا، اردو جاننے والا بھی قرآن کریم کو س مجھ سکے، چنانچہ اس تفسیر کی تشریح نہایت آسان، عام فہم اور سادہ انداز میں کی گئی جوہ نہ صرف عوام الناس بلکہ علمی حلقوں میں بھی بے حد مفید اور مقبول عام ہوئی