زیر نظر اٹلس 'اطلس تاريخ الإنبياء والرسل' انبیائے کرام کے عظیم دعوتی سفر کی روداد بیان کرتی ہ ے جس میں عبارت آرائی کے ساتہ ساتہ نقوش او تصویریں سے بہی مدد لی گئی ہے- یوں انبیاء ورسل نے انسانوں کی ہدایت کے سلسلے میں جو لازوال اور رہنما کردار ادا کیا تہا، اس پر مناسب روشنی ڈالی گئی ہے