حصن المسلم - مسنون اذكار اور محقق دعایں
Épuisé
اسلام ايك مكمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں اپنے ماننے والوں کی مکمل راہنمائی رتا ہے- حضور نبی کریم ﷺ نے ہر عمل کی الگ الگ دعا سکھلائی ہے تاکہ بندہ ہر وقت اللہ کی یاد کو اپ نے دل میں موجزن رکھے
جامعیت اور صحت حدیث کی بناء ہے اس میں مؤلف نے پوری نماز, ضروری اذکار, اور دعائیں جمع کی ہیں جن کا تعلق قرآن و ح دیث سے ہے اور باحوالہ ذکر کی ہیں بخاری و مسلم, صحیح ابو داود, جامع ترمذی, سنن نسائی, سنن ابن ماجہ جیسی کتابوۺ س حد یث کو نقل کیا گیا ہے جس میں روزمرہ کی بے شمار دعائیں ہیں مثلاً ذکر کی فضیلت و ہمیت, سونےاور جاگنے کے اذکار, کپڑے پہنے اور اتارنے, قضائے حاجت کے لیے داخل ہونا اور نکلنا, وضوء سے پہلے اور بعد, گھر میں داخل ہونے ا ور نکلنے, مسجد میں آنے جانے, غم و فکر, بے قراری, دشمن پر بدعا, ادائیگی قرض کی دعا, گنا کرے تو کیا کرے, شیطان کے وسوسوں سے بچنے, بچہ پیدا ہونے پر مبارک باد کی دعا, اور اس کا جواب, بیمار پرس ی کی فضیلت و اہمیت اور اسی طرح ہوا کے چلنے, بادل کے گرجنے اور بارش کے آنے پر تمام قسم کی د عاوں کا ذکر کیا گیا ہے