زیر نظر کتاب احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک اہم زخیرہ ہے جو "جامع ترمذی شریف" کے ن ام سے مشہور ہے- یہ مجموعہ جہاں دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے تو وہیں یہ عام پڑھ لھ ے افراد کے لیے بھی روشنی کا مینارہ ہے اصولی طور پر اگر اس کی اہمیت کو دیکھا جائے تو احادیث کا یہ ایسا ذخیرہ ہے کہ جو ہر ای کیلمان گھرانے کی اہم ضرورت ہے کیونکہ اس میں دین اسلام کے تقریباً ہر قسم کے مسائل درج ہی ں کہ جن کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ہر
سرور گوہر صاحب نے سلیس اردو زبان میں کیا ہے اور فوائد ال حدیث فضیلت الشیخ حافظ فاروق الرحمٰن یزدانی حفظہ الله نے تنویر الاحوذی کے نام سے لکھے ہیں اور کوشش کی ہے کہ فوائد عام فہم سلیس زبان میں ہوں تاکہ عام پیضہ ہے ح Il s'agit d'un projet de loi sur l'avenir de votre pays.
یہ ایک علمی کاوش اور نئی نسل کے لیے اطمینان افزا طریقہ ہے کہ حدیث کا رکن صحیح وغیر ہ اور تخریج بھی بیان ہوئی ہے اور فوائد میں حضرت یزدانی حفظہ اللہ نے حدیث کے متن کا مفہوم ن ہایت ہی شاندار انداز میں تحریر کیا ہے جس سے حدیث کا مطلب مکمل سمجھ میں آتا ہے اور ایک خوبی یہ ہے یہ عوام الناس میں سے اردو دان طبقہ کے لی اور آسان کر دیا ہے کہ وہ الجھ نہ آئمہ کے اقوال کے اختلاف کو بیان کرنے سے گریز کیا ہ ے اور راجح قول بتا دیا ہے اور ایک خوبی یہ ہے کہ حدیث کا مفہوم دور حاضر پر چسپاں کیا گیا ہے اور ایک بات راقم کو خوب ل گی ہے کہ باطل فرقوں کے نظریات جو حدیث کی زد میں آتے ہیں ان کی عمدہ انداز میں تردید کی گئی ہے ہر صورت
خدمت حدیث کا یہ ایک اہم وقیع حصہ ہے اور مفید علمی اضافہ ہے لہذا مدرسین حضرات خطباء ح ضرت اور اردو دان طبقہ طلباء مطالبات مدارس اس سے فائدہ اٹھائیں