اسلام کے ابتدائی دور ہی سے علمائے حق نے قرآنی علوم کی ترویج وتبلیغ کا سلسلہ شروع کیا اور Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi pour votre entreprise. اکہ قرآن حکیم کی تعلیمات عام ہوں اورلوگوں میں قرآن فہمی کا ذوق اجاگر ہو ۔علماء کرام نے یہ فریضہ بخوبی ادا کیا اور قرآن مقدس کی تفسیر ،تشر یح، لغوی بحث ،شان نزول کے بیان سمیت مختلف تحقیقی وتکنیکی پہلؤوں پرکام کیا،جو ڂرآن ے ساتھ ان کی شدید محبت ومودت کی واضح علامت ہے
قرآن مجید کا ظاہری حسن یہ بھی ہے کہ یہ ادب و بلاغت کی شاہکار کتاب ہے، جس ایک ایک معن یٰ کے لیے متعدد الفاظ بیان ہوئے ہیں۔ جن کے فرق اوربیان کو سمجھنا اور بیان کرنا بھی ایک اہم فن ہے ،جسے ہمارے ممدوح مولانا نے نہا یت ذوق ،شوق اور پور ی دلجمعی سے کتاب ہذا میں بہترین انداز سے مرتب کیا ہے
زیر نظر کتاب مترادفات القرآن کے موضوع پر اہم تصنیف ہے، جو قارئین اور محقیقین کی علمی آبیا ری کا بہترین سامان اور خدمت قرآن کے ایک شاندار کاوش ہے