شرح عقيده واسطيه - اردو ترجمه
Épuiséعقیدے کی بنیا4. عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء اسلام نے بھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا۔
گزشتہ ص façon شیخ الاسلام کی تالیفات وتصنیفات کی ورق گردانی کرنے والے اور ان کا گہرا مطالعہ کرنے والے اس امر سے بخوبی آگاہ ہیں کہ انہوں نے حق کے دفاع اور اہل باطل کی تردید میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ امام ابن régit
زیرنظر کتاب''شرح عقیدہ واسطیہ''معروف سعودی عالمِ دین ومفتی فضلیۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین کی تصنیف ہے ۔جس کے ترجمہ کی سعادت محترم پروفیسر جار اللہ ضیا (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے حاصل کی اور الفرقان ٹرسٹ نے اسے اعلی طباعتی معیار پر شائع کیا ہے۔
یہ کتاب دینی طلباء، اساتذہ کرام اور عوام الناس کے لیے انتہائی مفید ہے۔ کتاب ہذا کے متige