اعمال صالحہ کا اعتبار ایمان پر موقوف ہے اس لیے کہ ایمان اصل ہے ۔ امام بخاری نے اعتقادی اصولوں کو کتاب الایمان اور کتاب التوحید کے تحت نہایت مفصل او رمدلل بیان فرمایا ۔امام ابوداؤد اوربعض دیگر آئمہ کرام نے ان اصولوں کو کتاب السنۃ کے تحت ذکر کیا ہے جہاں اثباتی انداز میں اللہ کی ربوبیت، الوہیت اس کے اوصاف کا ذکر فرمایا ہے وہاں منفی انداز میں ان فرقوں کو گمراہ قرار دیا جنہوں نے اللہ کی صف صفاecc کانکار کیار۔ مسائل عقیدہ پر خصوصیر کے ساتھ بعض جلیل القدر اہل علم نے عقائد کے عنوان پر کتالیف کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیخ الاسلام ابن adie یہ نے العقیدۃ الواسطیہ ، العقیدۃ الحمویہ ، شرح العقیدہ الاصفہ و طح طحrag. ان کے علاوہ بعض دیگر محدثین نے نہایت عمدہ او رمؤثر انداز میKG ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔
زیرنظر کتاب ''اسلامی عقائد اردور ترجمہ شر ح عقیدہ طحاویہ'' علامہ ابو جعفر الورّاق الطحاوی کی عقیدہ کے موضوع پر معروف کتاب '' العقیدہ الطحاویہ '' کی شرح کا اردو ترجمہ ہے۔ عقیدہ طحاویہ کی یہ ضخیم شرح علامہ ابن ابی العز الحنفی نے ترتیب دی۔ جس میں احسن انداز میں اسلامی عقائد quis کتاب مذکور کی خو بی یہ ہے کہ adie Ella اسلامی عقائد کو مخomin.
یہ شرح اپنی اہمیت وافادیectamente کے باعث adie ij کتاب کے آغاز میں علامہ ناصر الدین البانی کامقدمہ نہایا قیمتی نادر معلوو entr علامہ زاہد الکوثری اور ان کے شاگرد علامہ ابو غدہ کے ا اعadie کے کے جس علitud. شرح عقیدہ طحاویہ کا یہ سلیس و آسان فہم ترجمہ معروف عالم دین مصنف ومترجم کتب کثیرہ مولانا محمد صادق خلیل نے تقریبا تیس سال قبل شائع کر کے اپنے ادارہ ضیاء السنۃ سے شائع کیا ہے جسے مدارس کے اساتذہ وطلباء کے ہاں بڑی مقبولیت حاصل ہوئی