یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ آج اس کائنات میں قرآن شریف کے سوا کوئی ایسی کتاب موجود نہیں ہے، جسے پوری قطعیت اور یقین کے ساتھ الہامی قرار دیا جاسکے یہ شرف محض قرآن مقدس ہی کو حاصل ہے۔ قرآن مجید کی تعلیماomin پر عمل سے امت کو بلندی حاصل ہوئی ہے اور اس سے غفلت برتنے سے پسadie کامنا کرنا پڑر ہے ہےرž امت مسلمہ کی موجودہ ذلو ورسوائی کا سب X یہی کہ کہ آج آج افراد امت نے قرآن حکیم کو پس پشectamente کھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.
قرآن سے اعراض اور بے التفاتی ہی کا ایک مظہر یہ ہے کہ اسے سمجھنے کو کوشش نہیں کی جاتی بلکہ محض الفاظ کی تلاوت پر ہی اکتفا کیا جاتا ہے یوں یہ قرآن سے دوری کا مظہر بھی ہے اور سبب بھی کہ جب تک قرآن کے معانی سے واقفیت نہیں ہو گی اس سے تعلق بھی استوار نہیں ہو سکتا۔ المختصر تعلق بالقرآن ہونا ضروری ہے۔
اس کے لیے جناب حافظ صلاح الدین یوسف کے زیر نظر omin تمہ قرآن کا مطالعہ بہت مفید ثو گو جو معااااotar اس میں لفظی ترجمے کا انداز اختیار کیا گیا ہے ، ج¶ سے الفاظ قرآنی کا مفہوم سمجھنے میں آسانی رہomin ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔