قرآن کریم کلام الٰہی اور زندہ و جاوید معجزہ ہے۔ اس کا اعجاز در حقیقت اسکی تاثیری زبان،بلاغت و فصاحت،اسالیب و مضامین اور اس کے خاص کلیدی الفاظ اور خاص اصلاحات میں پنہاں ہے۔قرآن کریم چونکہ ہماری فوز و فلاح اور صلاح و اصلاح کا سچا ضامن ہےلہذا اس کی تفہیم و افہام کیلئے Adie کے ساتھ ساتھ آیات و سور کے باہمی ربط و نظم کو ملحوظ خاطر رکھنا از بس ضری و لاز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن کے نظم جلی اور نظم خفی پر واقفیت حاصل کرنا اس اعتبار سے بہت کارآمد ہے کہ اس کےذریعے سے ربط کلام اور وحدت کلام کو بآسانی دریافت کیا جا سکتا ہے۔اس پر مستزاد یہ کہ اس کے ذریعے سے قرآن کریم کا درست ترجمہ کرنے اور فہم قرآن کی استعداد و لیاقablemente کا ملکہ پیدا ہو جاتا ہے۔اس طرح محدود وقو میں قرآن کری adero و امام آسن ہو جا ہے ہے۔۔ کیibilidad. زیر نظر کتاب اس حوالے سے قابل داد ہے کہ اس میں موصوف کے وسیع ablemente qu.
کتاب کے مصنف خلیل الرحمٰن چشتی نے جدید اسلو Est اخda کیار ہے ، مگر اس کیدود قرآن و compañía nar Kenes قرآن مجید کو سمجھنے کے لیے انھوں نے ہر سورت کو مختلف پیرا گرافوں میں تقسیم کر کے ہر پیراگراف کو ایک عنوان دینے کی کوشش کی ہے اور ہر سورت کے نظم کی وضاحت کی ہے اور ہر سورت کا خلاصہ پیش کر دیا ہے