ہدایتہ القاری شرح صحيح البخاری
Vendido
£77.00
Este producto esta agotado
اس شرح کو مکمل کرنے کے لیے مولانا مفتی عuestos
پھر پانچ مختلف ریسرچرز نے اس کو رحف بہ حرف باری باری پڑھا۔
پرانے الفاظ متروک کر دیے گئے ہیں۔
آسان اور سلیس اردو میں بات سمجھانے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔
فوائد میں احادیث کی تخریج کے ساتھ ساتھ صحت و ضعف کا اہتمام کیا گیا ہے۔
بامقصد تفصیل کا اہتمام کیا گیا ہے، بے جا طوالت سے گریز کیا گیا ہے۔
ابواب اور adie ا الباood کی adie کے لیے '' وضاحablemente 'کے نام سے مسiero عنوان قائم کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.
بظاہر متعارض احادیث کی تطبیق کا التزام کیا گیا ہے۔
مسلکی تعصب سے ہٹ کر خالص کتاب و سنJ کی سلف کے منہج کے مطابق ترجمانی کی کوشش کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گاہے گاہے جدید مسائل کا حل بھی پیش mountain
بخاری شریف کے اندردیگرابواب ہیں۔ شارح نے تعارفی نوٹ لکھے کہ جن میں یہ بتایا گیا ہے کہ ان ا tendre جواحادیث امام بخاری نے بیان کی ہیں ان کی تعداد،آثار ہر کتاب کے شروؒ دیی یی مختلف موضوعات پربخاری شریف کے اندر 98 کتب ہیں۔ بخاری شریف کےعلاوہ کتب ستہ میں جو اضافے ہیں انہیں بھی بیان کیا ہے۔
احادیث رسول کو شکوک قرار دینے کی مذموم کوششوں کا ر saced ترجمہ عام فہم اور زبان نہایت سادہ ہے۔ امید ہے قارئین کے لیے یہ کتاب نور ہدایت ثابت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مؤلف ، شارح ، ناشر اور دیگendr
عنوان الكتاب : ہدایتہ القاری شرح صحيح البخاری
مصنف : امام ابو عبدالّٰلہ محمّد بن اِسماعیل بخاری
ترجمه و شرح : حافظ عبد الستار الحماد
ناشر : دار السلام - لاہور
Nombre : 7907
Tiempo de respuesta: 10
جلدبندی : مجلّد
Respuesta : 1
سنہ اشاعت : junio 2017
وزن: 13.54 کلو
Título: Hidayat-ul-Qari Sharh Sahih Al-Bukhari
Autor: Imaam Abu Abdullah Muhammad bin Ismail Al-Bukhari
Traducción y comentario: Hafiz Abdus Sattar Al-Hammad
Editorial: Darussalam - Lahore
Idioma: urdu
Páginas: 7907
Volúmenes: 10
Unión: Tapa dura
Edición: 1ª
Año de publicación: diciembre de 2017
Peso: 13,54 kg