غصہ مت کریں
Sold Out
17.00 dh
This product is sold out
زتبصرہ کتاب ’’ غصہ مت کریں ‘‘ شیخ ابو عبیدہ عبد الرحمٰن بن منصور کی عربی تصنیف ’’لا تغصب ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں غصے کے موضوع پر روشنی ڈالی ہے اور اس سلگتے ہوئے انسانی المیے اور معاشرتی اصلاح اور بگاڑ میں اس جذبے کی صحیح حدود وقیود بیان کی ہیں۔آخر میں والدین کے لیے بچوں کے ساتھ رویے اور تعامل میں غصے کےمتعلق بڑی مفید اور کارآمد نصیحتیں درج کی ہیں ۔نیز فاضل مصنف نے غصے کے متعلق تحریروں سےاستفاد ہ کر کے اس کتاب میں غصے کےپچاس کے قریب نقصانات پیش کیے ہیں ۔اپنے موضوع میں یہ بڑی بہترین کتاب ہے ۔