{"product_id":"mirat-ul-bukhari","title":"مراة البخارى","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eیہ مجموعہ اوراق حافظ عبد المنان نور پوری صاحب کے ان دروس پر مشتمل ہے جو انہوں نے کتاب بخاری پڑھانے سے قبل طلبہ کو لکھوائے تھے۔ ہمارے ہاں زمانہ ماضی میں جہاں فتنہ انکار حدیث پروان چڑھا وہاں اہل الرائے احناف بھی آئمہ کی تقلید کرنے اور اس کی طرف دعوت دینے میں پیچھے نہ رہے۔ ان دونوں قسم کے گروہوں کے باطل افکار و نظریات کااصولی رد کر کے محدثین کرام رحمہم الله کے اعتدال پسندانہ مسلک کو اجاگر کیا گیا ہے۔ نیز اس کتاب میں علوم الحدیث، کتاب البخاری اور امام بخاری کی سیرت پر سیر حاصل گفتگو کے ساتھ علم الحدیث کی تعریف و اقسام، عہد نبوی میں کتابت حدیث اور تدوین حدیث کے دلائل اور ان پر منکرین کے شبہات کا ازالہ، حجیت حدیث کے قرآنی دلائل، بخاری کا صحیح موضوع، امام بخاری پر آئمہ کی تقریظ و تائید جیسی اہم ابحاث شامل ہیں\u003c\/h5\u003e","brand":"Hafiz Abdul Manan Noorpuri - حافظ عبد المنان نورپورى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":33140172947538,"sku":"17039","price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_4f281157-3c73-4e42-a8f5-583a950dc572.jpg?v=1783816498","url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/nl\/products\/mirat-ul-bukhari","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}