{"title":"Marriage - شادى - Urdu Collection","description":"","products":[{"product_id":"makalmat","title":"مكالمات","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eمعروف مذہبی سکالر ڈاکٹر حافظ محمد زبیر (مصنف کتب کثیرہ،اسسٹنٹ پروفیسر کامساٹس یونیورسٹی،لاہور) گزشتہ کئی سالوں سے فیس،واٹس ایپ پر کسی علمی، تحقیقی اور فکری مسئلے میں کوئی نہ کوئی تحریر شیئر کر تے رہتے ہیں جسے قارئین بڑی دلچسپی سے خود پڑھ کر دوسروں کو بھی فارورڈ کرتے رہتے ہیں اور اپنے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ وغیرہ میں محفوظ بھی کر لیتے ہیں کہ وہ انہیں اچھی لگتی ہیں\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eدوست واحباب کے اصرار پر ڈاکٹر صاحب اپنی ان تحریروں کو کتابی صورت میں مرتب کر کے متعدد کتب شائع کرچکے ہیں ایسی مطبوعہ کتب میں ان کی کتاب ’’مکالمہ‘‘ سر فہرست ہے۔ زیر نظر کتاب ’’مکالمات‘‘ بھی ان کے دس مختلف اہم کتابچوں کا مجموعہ ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 318px; top: 134.203px;\"\u003e\n\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Hafiz Muhammad Zubair - حافظ محمد زبیر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":33271614144594,"sku":"10869","price":1350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_68482b76-2061-4b34-92f3-9ca8a0979c30.jpg?v=1783816805"},{"product_id":"muhabbatkeehaqeeqat","title":"محبت كى حقيقت","description":null,"brand":"Sameer Halby - سمير حلبي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40017905942610,"sku":"11301","price":160.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/Front_Cover_5863ea95-42c8-4856-8745-6999d8b66098.jpg?v=1783817445"},{"product_id":"zina-sangini-asrat","title":"زنا كى سنگينى اور اس كے برے اثرات","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزنا ایک سنگین اور قبیح ترین گناہ ہے۔ دین اسلام جہاں زنا سے منع کرتا ہے وہیں اسباب زنا کے قریب جانے سے بھی روکتا ہے۔شرک کے بعد زنا کی نجاست و خباثت تمام معصیات سے بڑھ کر ہے۔ کیونکہ یہ گناہ ایسے ہیں جو دل کی قوت و وحدت کو پارہ پارہ کردیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان میں وارد ہونے والوں کی اکثریت مشرک ہوتی ہے۔ اور جب یہ نجاست دل کو فساد سے بھر دیتی ہے تو یقینا اللہ طیب و پاک ذات سے انسان دور ہی ہوگا۔ دین اسلام اس بدکاری کی ہر شکل سے روکتا اور اس کی مذمت کرتا ہے۔ سراً ہو یا جہراً، ہمیشہ کا ہو یا ایک لحظہ کا، آزادی سے ہو یا غلامی کے ساتھ، اپنوں سے ہو یا بیگانوں سے، حتی کہ اس کی طرف لے جانے والے اسباب المخادنہ والمصادقہ کی بھی نہیں اور نفی کر دی گئی ہے۔ مردوں کے لیے بھی اور عورتوں کے لیے بھی۔ اور قرب قیامت اسی بدکاری کے ارتکاب کی شدت و کثرت کی وجہ سے سماوی عذاب اور لا علاج امراض مسلط کر دیئے جائیں گے۔ حتی کہ اس جرم اور دیگر اس کے ہم جنس جرائم کی وجہ سے لوگ خنزیر اور بندر کی شکل والے بنا دیئے جائیں گے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزیر تبصرہ کتاب \"زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات\"علامہ احسان الہی ظہیر کے برادر اصغر معروف عالم دین پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی ظہیر صاحب کی تصنیف ہے۔آپ ایک معروف شخصیت ہیں اور کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔آپ ایک کہنہ مشق مدرس و معلم اور کتب کثیرہ و قیمہ کے مصنف و مؤلف اور مترجم ہیں\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eیہ کتابدو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول میں چار عدد مباحث ہیں، جن میں اسلام، یہودیت، عیسائیت اور دیگر سلیم الفطرت لوگوں کا زنا سے متعلق مؤقف با دلائل لکھا گیا ہے۔جبکہ فصل دوئم میں پانچ مباحث ہیں، جو کہ زنا و بدکاری کے اثرات سیئہ و قبیحہ سے متعلق ہیں\u003c\/h5\u003e","brand":"Fadhl Elahi - فضل الهى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40136886124626,"sku":"13845","price":695.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_a401a020-344d-4e79-80c2-01acb2ebceef.jpg?v=1783817610"}],"url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/nl\/collections\/marriage-urdu-collection\/tdb-vols-1.oembed","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}