مُفکرِ اسلام سیّد ابو الاعلیٰ مودودیؒ کا وہ علمی شاہکار ہے۔ جو ان کی 30سالہ محنت شاقہ کا نچوڑہے ، جس میں جدید فنون کی روشنی میں قرآن کا پیغام زندگی کے ہر مسئلے کے بارے میں نہایت آسان ترین زبان میں انسانوں تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہر سورہ کا تاریخی پس منظراس تفسیر کی ایک نمایاں خصوصیت ہے