عربی کتاب '' الاحسان فی دراسة القرآن '' کے ترجمہ پر مبنی کتاب قرآن اور احسان میں قرآن مجید کے مطالعہ میں احسان کی روش اختیار کرنے کے وہ طریقے بیان کیے گئے ہیں جوصحابہ اکرام اور سلف صالحین نے اختیار کیے۔ نیز اس میں قرآن سے متعلق پانچ اہم مسائل کا ذکر کیا گیا ہے