تفسیر ماجدی کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں مسیحیت اور دہریت کی طرف سے اسلام پر اٹھائے جانے والے اعتراضات کے جوابات،بائبلاورمغربی علماء کی کتابوں سے ہی دیے گئے ہیں۔ یہ واحد تفسیر ہے جو مسیحیت کے اسلام پر اعتراضات کے نقطہ نظر سے تحریر کی گئی ہے۔ یہ تفسیر مسلک اہل سنت والجماعت کے تفسیری موقف کی ترجمان ہے ـ