صحيح بخارى كا مطالعہ اور فتنہ انكار حديث
Épuisé
قرآن مجید کے بعد صحیح بخاری سب کتابوں سے زیادہ صحیح کتاب ہے ۔جیسا کہ امت مسلمہ کے م تفقہ تلقی بالقبول والے اصول (اصح الکتب بعد کتاب الله) اور اجماع سے ثابت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کہ منکرین حدیث نے صحیح بخاری کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے اور اسی س لسلے میں شبیر احمد ازہر میرٹھی نے 'اسماء الرجال' کے بھیس میں 'صحیح بخاری کا مطالع' کے نا م سے ایک کتاب لکھی ہے جس میں اس عظیم Il s'agit d'un projet de loi sur l'environnement et l'environnement. دہلوی ؒ بدعتی ہونے کی نشانی ہے
زیر نظر کتاب میں فاضل نوجوان حافظ ابو یحیٰ نورپوری نے میرٹھی کی کتاب کا مفصل رد لکھا ہے اور اصول حدیث،علم اسماء الر جال اور اصول محدثین کی روشنی میں اس کی تردید کی ہے تاکہ عامۃ المسلم ین منکرین حدیث کے فتنے اور تلبیسات سے محفوظ رہیں ۔