نورانی قاعدہ باترجمہ و تجویدی
ÉpuiséIl s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. یہ الله تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر د س دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ Il s'agit d'un projet de loi sur la situation actuelle. طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ ضروری ہے کہ وہ علمِ جو ید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ قراء کرام کا تجربہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑ ی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے
انہی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے۔کئی شیوخ القراء کرام نے قرآنی قاعدے مرتب کیے ہیں۔ جن میں شیخ القرآء قاری ادریس عاصم, شیخ القراء قاری ابراہیم میر محمدی ، قاری عبد الرحمٰن ، قاری محمد شریف وغیرہ کے مرتب کردہ تجویدی قاعدہ قابل ذکر ہیں
زیر نظر ''نورانی قاعدہ باترجمہ و تجویدی' ایک جامع قرآنی قاعدہ ہے۔ علم تجوید کے مطابق صحیح اور درست پڑھانے اور پورا فائدہ اٹھانے کےلیے یہ بہترین قاعد ہ ہے