{"title":"Droits et décisions concernant les femmes - خواتین کے حقوق و مسائل - Collection ourdou","description":"","products":[{"product_id":"hajj-o-umrah-kee-aasaaniya","title":"حج و عمرہ کی آسانیاں","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے بیت اللہ کا حج ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے۔\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e شریعت اسلامیہ کی اہم خصrin عبادات میں آسانیوں کے سب سے اعلی مظاہر میں سے حج وعمرہ کے اندرآسانیوں کا مظا مظی\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e حج کےآغاز ہی میں آسانی ہے حتی کہ اس کی فرضیت صرف استطاعت رکھنے والے لوگو کی اس کے اختتام میں بھی سہولت ہے۔ مخصوص ایام والی عورت کی روانگی کا وقت آجائے تو طواف کیے بغیر روانہ ہو جائے۔ ایسا کرنے سے نہ اس کے حج میں کچھ خلل ہوگا اور نہ ہی اس پر کوئی فدیہ لازم آئے\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e اللہ کریم نے اپنے دین کو سراپا آسانی بنانے اور رسول اللہ ﷺ کو سہولت کرنے والا بنا کر مبعوث کرنے پر ہی اکتفا نہیں ، بلکہ امتِ اسلامیہ کو بھی آسانی کرنے والی امت بنا کر بھیجا جیساکہ ارشاد نبوی ہے\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003eفَإِنَّمَا بُعِثْتُمْ مُيَسِّرِينَ ، وَلَمْ تُبْعَثُوا مُعَسِّرِينَ (صحیح بخاری: 6128)\u003c\/span\u003e\n\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e-\u003c\/span\u003e\n\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e\n\u003cbr\u003e اس ک \u003ca href=\"https:\/\/www.tadabburbooks.com\/collections\/books-by-dr-fadhl-elahi\" target=\"_blank\" rel=\"noopener noreferrer\" title=\"پروفیسر فضل الہی\"\u003enécess\u003c\/a\u003e\n\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e\u003cstrong\u003eفرضیت حج سے متعلق 5 آسانیاں\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e\u003cstrong\u003eحج میں رزق حلال طلب کرنے کی اجازت\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e\u003cstrong\u003eعمرہ سے متعلق 3 آسانیاں\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e\u003cstrong\u003eحج وعمرہ میں نیت سے متعلقہ آسانیاں\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e\u003cstrong\u003eاحرام سے متعلقہ آسانیاں\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e\u003cstrong\u003eمکہ مکرمہ آنے سے متعلقہ آسانیاں\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e\u003cstrong\u003eطواف و سعی سے متعلقہ آسانیاں\u003cbr\u003e عرفات سے متعلقہ آسانیاں\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e\u003cstrong\u003eمزدلفہ سے متعلقہ آسانیاں\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e\u003cstrong\u003eمنی سے متعلقہ آسانیاں\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e\u003cstrong\u003eحج کی قربانی سے متعلقہ آسانیاں\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e\u003cstrong\u003eطواف وداع سے متعلقہ آسانیاں\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e \u003cspan style=\"color: #990000;\"\u003e\u003cstrong\u003eحج و عمرہ میں خواتین کے لیے آسانیاں\u003c\/strong\u003e\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\n\u003c\/h5\u003e\u003ch5\u003e Détails\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e عنوان الكتاب : حج و عمرہ کی آسانیاں\u003cbr\u003e مؤلف : \u003ca href=\"https:\/\/www.tadabburbooks.com\/collections\/books-by-dr-fadhl-elahi\" target=\"_blank\" rel=\"noopener noreferrer\" title=\"ڈاکٹر فضل الہی\"\u003eڈاکٹر فضل الہی\u003c\/a\u003e \u003ca href=\"https:\/\/www.tadabburbooks.com\/collections\/books-by-nawab-siddiq-hassan-khan\" target=\"_blank\" title=\"Livres de Nawab Siddiq Hassan Khan\" rel=\"noopener noreferrer\"\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/a\u003e ناشر : \u003ca href=\"https:\/\/www.tadabburbooks.com\/collections\/books-by-dar-al-noor-islamabad\" title=\"دار النور - اسلام آباد\"\u003eدار النور - اسلام آباد\u003c\/a\u003e\u003cbr\u003e صفحات : 394\u003cbr\u003e جلدوں کی تعداد : 1\u003cbr\u003e جلدبندی : مجلّد\u003cbr\u003e ایڈیشن : 2\u003cbr\u003e سنہ اشاعت : 2017\u003cbr\u003e وزن : 0,58 کلو\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: left;\"\u003e\n\u003cbr\u003e Titre : Hajj-o-'Umrah Kee Aasaaniyah \/ \u003cstrong\u003eحج و عمرہ کی آسانیاں\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003e Auteur : \u003ca href=\"https:\/\/www.tadabburbooks.com\/collections\/books-by-dr-fadhl-elahi\" target=\"_blank\" rel=\"noopener noreferrer\" title=\"Dr Fadhl elahi\"\u003eDr Fadhl Elahi\u003c\/a\u003e\u003cbr\u003e Editeur : \u003ca href=\"https:\/\/www.tadabburbooks.com\/collections\/books-by-dar-al-noor-islamabad\" target=\"_blank\" rel=\"noopener noreferrer\" title=\"Dar al-noor - islamabad\"\u003eDar Al-Noor - Islamabad\u003c\/a\u003e\u003cbr\u003e Langue : Ourdou\u003cbr\u003e Pages : 394\u003cbr\u003e Volumes : 1\u003cbr\u003e Obligatoire:\u003cstrong\u003e\u003c\/strong\u003e Relié\u003cbr\u003e Édition : 1ère\u003cbr\u003e Année de publication : 2017\u003cbr\u003e Poids : 0,58 kg\u003c\/h5\u003e","brand":"Fadhl Elahi - فضل الهى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":12732431433810,"sku":"16515","price":950.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_e16f0486-fe3c-4612-82c1-6668f996c5e4.jpg?v=1783815543"},{"product_id":"quran-mein-khawateen-ke-waqiat","title":"قرآن میں خواتین کے واقعات","description":"\u003ch3 style=\"text-align: right;\"\u003eقرآن حکیم میں بیان شدہ واقعات وقصص تین اقسام مشتمل ہیں۔ انبیاء ورسل کے واقعات کہ جو انہیں اہل ایمان کے ہمراہ کافروں کے سات پیش آئے تے تے اور دوسری قسم ان واقعات کی ہے  جو عام لوگوں یا جماعتوں ،قوموں سے متعلق ہیں ۔تیسری قسم نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ میں پیش آمدہ واقعات اور قوموں کاذکر ہے ۔قرآنی واقعات بالکل سچے اور حقیقی قصص ہوتے ہیں یہ کوئی خیالی اور تمثیلی کہانیاں نہیں ہوتیں ۔\u003c\/h3\u003e\u003ch3 style=\"text-align: right;\"\u003e اللہ تعالی نے قرآن مجید میں انبیائے کرام کے واقعات بیان کرنے کا مقصد خودان الفاظ میں واضح اور نمایا ں فرمایا ''اے نبیﷺ جونبیوں کے واقعات ہم آپ کے سامنے بیان کرتے ہیں ان سے ہمارا مقصد آپ کے دل کو ڈھارس دینا ہے اور آپ کے پاس حق پہنچ چکا ہے اس میں مومنوں کے لیے بھی نصیحت وعبرت ہے'' ۔\u003c\/h3\u003e\u003ch3 style=\"text-align: right;\"\u003e اور ان واقعات کا ایک بہت بڑا مقصد اہل ایمان کی ہمت کوبندھانا اور انہیں اللہ کی راہ میں جوغم ،دکھ اور مصیبتیں پہنچی ہیں ان کے بارے  میں تسلی دلانا ہوتا ہے ۔قرآن حکیم میں مذکورہ واقعات وقصص میں سے بعض وہ  ہیں جو ایک ہی بار -\u003c\/h3\u003e\u003ch3 style=\"text-align: right;\"\u003e ان quet ایسا کسی مصلحت اور ضرورت کے مطابق ہوا ہے یہ تکرار کسی ایک سبب کی بنا پر نہٌی اسی طرح ہر تکرار او رعدم تکرار کا کوئی نہ کوئی حکم حکمت ودانائی اور راز ضروئی اور راز ضروئی قرآن حکیم نے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے بھی واقعات بیان کیے ہیں۔ تاکہ مسلمان عورتیں اپنی اصلاح کے لیے ان واقعات سے نصیحت حاصل کریں۔\u003c\/h3\u003e\u003ch3 style=\"text-align: right;\"\u003e زیر تبصرہ ک N'ENT Quet Régit ٹیلی ویژن کےسامنے بیٹھ کر یا جھوٹے قصے کہانیاں پڑھ کر اپنا وقت برباد کرنے والے مسلم خواتین اور مومن ومسلم طالبات کے لیے اس کتاب میں دلچسپ واقعات بھی اور اردو ادب کےلیے بہترین عبارتیں اور اسباق ودروس بھی۔ اس لیے کہ اردو ترجمہ میں ادبی چاشنی کا خوب لحاظ رکھا گیا ہے ۔\u003c\/h3\u003e\u003ch3 style=\"text-align: right;\"\u003e اس اہم کتاب کا رواں اور سلیس ترجمہ کے فرائض محترم مولانا ابو یحییٰ محمد زکریا زاہد نے انجام دئیے ہیں ۔اللہ تمام اہل ایمان کو قرآن وسنت کی تعلیمات کے مطابق زندگی بسرکی توفیق عطافرمائے اور اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے\u003c\/h3\u003e","brand":"Muhammad Ibn Nasir al-Humayyid - محمد بن ناصر الحمید","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":31232840106066,"sku":"16754","price":3550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_573679c1-c4d8-4c55-a00b-ffbc734aa60f.jpg?v=1783816090"},{"product_id":"sahabah-kee-azeem-maaey","title":"Sahabah Kee Azeem Maaey","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eنبیﷺ کے جانثار صحابہ کرامؓ جنہیں انبیائے کرام کے بعد دنیا کی مقدس ترین ہستیاں ہونے کا شرف حاصل ہے۔ جن کے بارے میں قرآن کریم کی ؓورضوا عنہ کی ضمانت موجود ہے اور جنہیں آقا دو جہاں ﷺ نے اصحابی کالنجوم فرما کر ستاروں کی مانند قرار دیا ہے‘ روئے زمین پر وہ مبارک ہستیاں تھی جن کی سانس قرآن وسنت کی معطر خوشبووں سے لبریز تھیں اور جن کا ہر ہر لمحہ قال اللہ وقال الرسول کی مکمل عکاسی کرتا تھا جن کا تعارف اور تذکرہ ہمارے ایمان کی زیادتی کا باعث ہوتا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  ان عظیم ہستیوں کا تذکرہ ہے اور تعارف دیا گیا ہے۔ ان کا تعارف‘ کارنامے اور نمایاں کردار کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ اور سیرت کی مستند کتابوں سے ان کا تعارف دیا گیا ہے اور ساتھ ساتھ حوالہ جات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اس میں تقریباً پچاس  عظیم شخصیات کواوراق کی زینت بنایا گیا ہے\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Muhammad Azim Hasilpuri - محمد عظيم حاصلپورى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40017909022802,"sku":"11349","price":395.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/Front_Cover_628356b6-7111-410c-b576-f4a773cc35f3.jpg?v=1783817456"},{"product_id":"aurtou-ke-liye-sirf","title":"عورتوں کے لئے صرف","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan\u003eزیر تبصرہ کتاب ’’عورتوں کے لیے صرف‘‘ عربی زبان میں عورتوں کےاحکام ومسائل پر مشتمل کتاب ’’للنساء فقط‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں خواتین کےلیے روزہ مرہ کے احکام ومسائل یکجا کیے گئے ہیں جو تمام موضوعات کااحاطہ کیے ہوئے ہیں ۔ چونکہ خواتین کے مسائل دریافت کرنے میں عموماً شرم حیا مانع ہوتی ہے اس لیے یہ کتاب خواتین کےلیے نہایت مفید ہے کیونکہ اس میں طہارت، نما ز، زکاۃ، حج، جنائز، لباس وغیرہ کے متعلقہ خواتین کے مسائل کو نہایت شرح وبسط کےبیان کیاگیا ہے۔ علاوہ ازیں اس مجموعہ کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اس میں عالم اسلام کے جید علماء کرام اور نامور مفتیان عظا کےفتاویٰ کو جمع کیا گیا ہے\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Hafiz Abdullah Salim - حافظ عبدالله سليم","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40017917542482,"sku":"13323","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/Front_Cover_3734945c-2057-46cd-9caa-4d01bf0cba44.jpg?v=1783817489"},{"product_id":"pardah-urdu-ibn-uthaymin","title":"پردہ","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eطاغوتی طاقتوں کو پکا یقین ہے کہ اسلام کو مہلت ہتھیاروں کے وحشیانہ استعمال کے باو جود بھی نہیں روکا جا سکتا، اس لیے انھوں نے سازش کی راہ اختیار کی۔ اسلامی تہذیب و اقدار میں نقب لگانے کے لیے عورت کو وسیلہ بنا لیا۔ عورت کا تقدس پامال کیا۔ اسے خاتون خانہ کے مقدس مقام سے اُٹھایا اور شمع محفل بنا دیا۔ ملال یہ ہے کہ مغربی تہذیب کے دلدادہ بعض نام نہاد روشن خیال اور ترقی پسند مسلمانوں نے بھی عو رت کی آزادی کا پرچار شروع کر دیا اس طرح حجاب اور نقاب کی بندشیں ٹوٹنے اور بے پردگی ع ام ہونے لگی۔ Il s'agit d'un produit que vous avez acheté pour vous aider à le faire. حفط اور پردے کی اہمیت اُجاگر کرنے کے لیے فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین ؒ کی کتاب `پرد ہ` کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاس کتاب کا ایک ایک حرف یہ حقیقت عیاں کرتا ہے کہ یہ صرف اسلام ہی ہے جو عورت کی عزت و حرمت کا سب سے بڑانگہبان ہے اور بے حجابی و بے حیائی کا قلع قمع کرتا ہے۔ یہ کتاب ہر مسلمان خاص طور پر ہماری محترم خواتین کو ضرور پڑھنی چاہیے۔ اس سے ان پر پردے کی ضرورت و اہمیت اور فضائل و برکات پوری طرح آشکار ہو جائیں گے\u003c\/h5\u003e","brand":"Muhammad Ibn Salih al-Uthaymin - محمد بن صالح العثيمين","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46568993587533,"sku":"14514","price":150.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/2023-04-1717_27_28-Settings.jpg?v=1783818443"},{"product_id":"naiki-hukm-burai-rukney-khawatin","title":"نيكى كا حكم دینے اور برائ سے روكنے ميں خواتين كى ذمہ دارى","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\" class=\"listingImgCont\"\u003eIl s'agit d'un projet de loi sur la sécurité sociale. یا وآخرت میں رفعت ومنزلت، شان وعظمت، سعادت اور خوش بختی کو وابسطہ کیا گیا ہےان میں سے ای ک اہم بات امت کے تمام افراد کا اس فریضے کو اپنی استعداد کے بقدر ادا کرنا ہے\u003c\/h5\u003e\n\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\" class=\"listingImgCont\"\u003e لیکن یہ بات عام دیکھنے میں آتی ہے کہ دین سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ جو کہ (امر بالمعر وف ونہی عن المنکر) کی اہمیت اور ضرورت کو سمجھتے اور مانتے ہیں اس کو فکری اور عملی طور پر،یاکم ازکم عملی طور پر مردوں میں محدود کردیتے ہیں کہ یہ مردوں کے کرنے کے کام ہیں خواتین کی اس سلسلے میں کوئی ذمہ دار ی نہیں\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\" class=\"listingImgCont\"\u003eاس بھیانک سوچ سے نمٹنے کے لیے (امر بالمعروف او رنہی عن المنکر) کے متعلق خواتین کی ذمہ داریو سے آگاہ کرنے کے ارادے سے مولائے علیم وقدیرپر توکل اور بھروسہ کرتے ہوئے کتاب وسنت اور مسلمان عورتوں کی سیرت کی روشنی میں (نیکی کا حکم دینے او ربرائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داری) کے عنوان سے اس کتاب کی تیاری کا عزم کیا گیا\u003c\/h5\u003e","brand":"Fadhl Elahi - فضل الهى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47054301856077,"sku":"14972","price":950.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_83b2ad7e-ef11-427d-9826-274c0f038917.jpg?v=1783818972"}],"url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/fr\/collections\/status-rights-women-urdu-collection\/tdb-vols-1.oembed","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}