زیرنظر عظیم علمی شاہ کار "آسان تفسیر قرآن" میں عمدہ انداز، سلیس طرزِ بیان، دل نشین تشر یحات، قرآنی ہدایات اور الٰہی پیغامات کو ایک گلدستہ کی صورت میں پیش کردیا ہے۔
من جملہ امتیازی خصوصیات کے ایک یہ ہے اس میں عصرِ حاضر کے چیلنجز، معاشرہ کی وقت ی کوتاہیوں، اور عالمی حکومت، سیاست اور معیشت سے متعلق بھی بروقت راہنمائی ہے بعض جدد اصص۷ لاحات و الفاظ کو بریکٹ میں انگریزی الفاظ سے واضح کیا گیا ہے ۔
آغاز کتاب میں علومِ قرآن اور علم تفسیر سے متعلق وقیع مقدمہ ہے جو آسان ترجمہ قرآن کے شر وع میں بھی دیا گیا ہے۔
ہر سورت کے شروع میں سورت کا تعارف، فضائل اور خلاصۂ مضامین بھی دیا گیا ہے۔