Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée d'une entreprise et d'une entreprise qui s'est occupée de lui. تا ہے۔ پیش نظر کتاب 'اصول فقہ پر ایک نظر' میں فاضل مؤلف محمد عاصم الحداد نے مختلف مکاتب فکر کے اخت یار کردہ انہی اصولوں پر ناقدانہ نگاہ ڈالی ہے۔ اور کتاب الله اور سنت نبى كريم ﷺ کا صحیح فہم حاصل کرنے کے طریقوں کی وضاحت کی ہے
کتاب لکھتے ہوئے ان کے پیش نظر یہ مقصد یہ تھا کہ اصول فقہ کی صورت میں ہمارے پاس موجود موادکا باریک بینی کے ساتھ لیا جائے اور اس کی افادیت اور عدم افادیت سے عوام کو آگاہ یا جائے