قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے الله تعالی نے ا Il s'agit d'un projet de loi sur l'environnement et d'un projet de loi sur la société. گرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعات پرمشتمل ہے۔ Il s'agit d'une personne qui s'est rendue compte qu'elle était en train de s'occuper de lui. ں جب تک اسے پڑھا اور سمجھا نہ جائے۔ اس عظیم الشان کتاب نے تاریخِ انسانی کا رخ موڑ دیا ہے ۔ دنیا بھر کی بے شمار جامعات، مدارس ومساجد میں قرآن حکیم کی تعلیم وتبلیغ اور درس وتدریس کا سل سلہ جاری ہے۔ جس کثرت سے الله تعالیٰ کی اس پاک ومقدس کتاب کی تلاوت ہوتی ہے دنیا کی کسی کتاب کی نہیں ہوتی۔
مگر تعجب وحیرت کی بات ہے کہ ہم میں پھر بھی ایمان وعمل کی وہ روح پیدا نہیں ہوتی جو قرآن نےعرب کے وحشیوں میں پیدا کر دی تھی۔ یہ قرآن ہی کا اعجاز تھا کہ اس نے مسِ خام کو کندن بنا دیا اور ایسی بلند کردار قوم پیدا کی ج Il y a beaucoup de choses à faire pour que vous soyez en mesure de le faire. مگڑ افسوس ہے کہ تاریخ کے یہ حقائق افسانۂ ماضی بن کر رہ گئے۔ ہم نے دنیا والوں کو اپنے عروج واقبال کی داستانیں تو مزے لے لے کر سنائیں لیکن خود قرآن سے کچھ حاصل نہ کیا۔ جاہل تو جاہل پڑھے لکھے لوگ بھی قرآن سے بے بہرہ ہیں۔ قرآن کریم کو سمجھنے اور سمجھانے کے بنیادی اصول اور ضابطے یہی ہیں کہ قرآن کریم کو قرآن ی اور نبوی علوم سے ہی سمجھا جائے۔
زیر تبصرہ کتاب ''مباحث فی علوم القرآن اردو'' مناع القطان کی قرآنی علوم پر مشتمل کتاب ہے۔ اصل کتاب عربی زبان میں ہے اور اکثر مدارس دینیہ اور یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہے۔ مصنف نے اس میں ان تمام معلومات کو جمع کرنے کی پوری کوشش کی ہے جن کی ایک طالب علم اپی عل می زندگی میں بڑی شدت سے ضرورت محسوس کرتا ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں ان تمام کتابوں کا خلاصہ جمع کردیا ہے جواس کتاب کی تصنیف کے وقت تک اس فن کے متعلق لکھی گئیں تھیں۔
محترم جناب مولانا عبد الله سرور صاحب نے اس انداز سے اردو زبان میں اس کا ترجمہ کیا ہے کہ ایم اے عربی، ایم اے اسلامیات اور شہادۃ العالمیہ کے طلبہ وطالبات نیز جج صاحبان اور اسلامی علوم سچس دلس پی رکھنے والے وکلاء اس کتاب سے اب آسانی سے خاطر خواہ استفادہ کرسکتے ہیں۔