{"title":"Vocabulaire arabe - عربى لغت - Collection ourdou","description":"","products":[{"product_id":"qurani-dictionary","title":"قرآنی ڈکشنری","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e \u003cspan\u003eاس ڈکشنری میں صرف وہ سہ حرفی اور رباعی مادے دیے گئے ہیں جن سے کوئی لفظ قرآن مجد م یں آیا ہے اور الفاظ کے صرف وہ معانی دیے گئے ہیں جن میں وہ الفاظ قرآن مجید میں استعمال ہوئ ہیں- معانی کی وضاحت کے لیے متعلقہ آیت یا اس کا متعلقہ جز ساتھ دیا گیا ہے\u003c\/span\u003e\n\u003c\/h5\u003e","brand":"Lutf-ur-Rahman Khan - لطف الرحمن خان","offers":[{"title":"البلاغ فاؤنڈیشن ایڈیشن","offer_id":49676957122893,"sku":"15821","price":1850.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_2359672b-a941-4af3-bf37-f6760d6c2126.jpg?v=1783816034"},{"product_id":"mutaradifat-quran","title":"مترادفات القرآن","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eاسلام کے ابتدائی دور ہی سے علمائے حق نے قرآنی علوم کی ترویج وتبلیغ کا سلسلہ شروع کیا اور Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi pour votre entreprise. اکہ قرآن حکیم کی تعلیمات عام ہوں اورلوگوں میں قرآن فہمی کا ذوق اجاگر ہو ۔علماء کرام نے یہ فریضہ بخوبی ادا کیا اور قرآن مقدس کی تفسیر ،تشر یح، لغوی بحث ،شان نزول کے بیان سمیت مختلف تحقیقی وتکنیکی پہلؤوں پرکام کیا،جو ڂرآن ے ساتھ ان کی شدید محبت ومودت کی واضح علامت ہے\u003c\/p\u003e\n\n \u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eقرآن مجید کا ظاہری حسن یہ بھی ہے کہ یہ ادب و بلاغت کی شاہکار کتاب ہے، جس ایک ایک معن یٰ کے لیے متعدد الفاظ بیان ہوئے ہیں۔ جن کے فرق اوربیان کو سمجھنا اور بیان کرنا بھی ایک اہم فن ہے ،جسے ہمارے ممدوح مولانا‎ نے نہا یت ذوق ،شوق اور پور ی دلجمعی سے کتاب ہذا میں بہترین انداز سے مرتب کیا ہے\u003c\/p\u003e\n\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e زیر نظر کتاب مترادفات القرآن کے موضوع پر اہم تصنیف ہے، جو قارئین اور محقیقین کی علمی آبیا ری کا بہترین سامان اور خدمت قرآن کے ایک شاندار کاوش ہے \u003c\/p\u003e","brand":"Abdur Rahman Kailani - عبد الرحمن كيلاني","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":31985378033746,"sku":"16830","price":3595.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/tdbopt-FrontCover_512a18be-c850-463e-b502-c129f514094b.jpg?v=1785481459"},{"product_id":"mufradat-al-quran-urdu-tarjuma","title":"مفردات القرآن - اردو ترجمه","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eغریب القرآن پر اب تک بہت سی کتب لکھی جا چکی ہیں۔ اس موضوع پر سب سے پہلے جس شخصیت نے توجہ دی وہ ابن عباس ہیں۔ وہ غریب القرآن کی تشریح کے n'avez que \" جس کی افادیت کا اندازہ اس سے ہوسکتا ہے کہ متعد مفسرین کے urance\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e اس کتاب کا اردو ترجمہ'مفردات القرآن' کے نام سے ہدیہ ناظرین ہے۔ مؤلف الفاظ کی تشریح کے سلسلہ میں اشعار و محاورات اور احادیث کو بھی بطور شواہد پیش کرتے ہیں اور بعض علمائے تفسیر و لغت کے اقوال بھی بطور تائید پیش کرتے رہتے ہیں اور بعض مقامات پر وضاحت کے لیے اختلاف قراءت کو بھی زیر بحث لائے ہیں۔ کتاب کا اردو ترجمہ نہایت شاندار ہے \u003c\/h5\u003e\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 535px; top: 150.469px;\"\u003e\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\u003c\/div\u003e","brand":"Imam al-Raghib al-Isfihani - الامام الراغب الاصفهانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":33172424163410,"sku":"17117","price":6495.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/Screenshot_20240303_125415_Shopify.jpg?v=1783816594"},{"product_id":"al-munjiddictionaryarabic-urdu","title":"المنجد - عربى ، اردو","description":"\u003cp\u003eÉdition Dar-Ul-Ishaat\u003c\/p\u003e","brand":"Abdul Hafeez Bulyawee - عبد الحفیظ بلیاوی","offers":[{"title":"دار الاشاعت ایڈیشن","offer_id":48182631694669,"sku":"11429","price":2350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_3ff8a8ed-d169-4546-a65b-224d230a35a6.jpg?v=1783816877"},{"product_id":"qurani-alfaz-maani-o-maakhiz","title":"قرآنى الفاظ - معنى و ماخذ","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eقرآن فہمی کے لیے قرآنی الفاظ کے معانی ، ماخذ (حروف اصلیہ) کو جاننا ممرد و مددگار ثابت ہوتا ہے- اس مقصد کے لیے چھوٹی سی کاوش کی ہے کہ ہر پارے سے رکوع کے الفاظ کے معانی گرامر کی رو سے ، لغوی معانی اور اصطلاحی معاlébie\u003c\/h5\u003e","brand":"Tasnim Mazhar , Umm Suhayb Khan - تسنيم مظهر ، ام صهيب خان","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39638656745554,"sku":"13149","price":2850.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_4abc5c40-f082-4f83-aaed-25fd284fcbc1.jpg?v=1783817097"},{"product_id":"anwar-bayan-hal-lughat-quran","title":"انوار البيان فى حل لغات القرآن","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eIl y a beaucoup de choses à faire pour que vous soyez en mesure de le faire. ہے۔ لہٰذا قرآن کا ایک ایک لفظ معجزہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ قرآن چونکہ فصیح و بلیغ زبان کا شاہکار ہے او راس زبان کو سمجھنے کے لئے عجمیوں کےلے Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. ائے۔ قرآن کے مدلول کو عامۃ الناس پر منکشف کرنے کے لئے مفسرین نے اپنی اپنی بساط کے مطابق عربی ا ور غیر عربی زبان میں تفاسیر لکھیں۔ ان تفاسیر میں مفسرین نے احادیث و آثار فقہی آراء اور لغت کے حل کی مدد سے قرآنی الفاظ کو وا ضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ Il y a beaucoup de choses à faire et à faire en sorte que vous soyez en mesure de le faire. رف عربی زبان میں نہیں۔\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاُردو زبان میں اس کام کی بہت ضرورت تھی کہ قرآن کی عبارت کو گرامر کی روشنی میں تراکیب کے س اتھ حل کردیا جاتا تاکہ علماء و متعلمین اس سے استفادہ کرسکی اور یہ الغمام زیر نظر کتاب ''انوار البیان فی حل لغات القرآن'' میں ہمیں اتم درجہ دیکھنے کو ملا ہے۔ مصنف نے اس میں ہر سورتہ کی عبارتوں کی ترکیب اور ہر لفظ کی عربی گرامر کی رو سے نشاندہہی کر دی ہے اور یہ کتاب چار مجلدات پر مشتمل ہے۔ اگرچہ یہ کتاب عامۃ الناس کے لیے نہیں ہے۔ بہرکیف مصنف اپنی کوشش میں کامیاب نظر آتے ہیں اور ایک منتہی اور طالب علم کے لیے علمی حظ اٹھانے کا وافر سامان موجود ہے\u003c\/h5\u003e","brand":"Ali Muhammad - على محمد","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39883499864146,"sku":"13525","price":9995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Screenshot_20220410-113008_Gallery.jpg?v=1783817330"},{"product_id":"misbah-lughat-quddusiyyah-ed","title":"مصباح اللغات","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eمادری زبان کےعلاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کےلیے ڈکشنری یالغات کا ہونا ناگزیر ہے عرب ی زبان کے اردو معانی کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں لیکن ان سب میں منفرد او ر انتہائی مفید 'مصباح اللغات' ہے اس کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں جدید عربی زبان کے اسالیب کا بھی خیال رکھاگیا ہے یہ کتاب علماء ،طلباء اور عوام سب کے لیے ایک قیمتی متاع ہے جس کے مطالعہ سے کسی بھی عربی لفظ کا اردومفہوم ومدعا م علوم کیا جاسکتا ہے بعض احباب کےتقاضے پراسے اپ لوڈ کیا جارہا ہے تاکہ عربی تفہیم وتعلم میں اس سے فائدہ اٹھایا جاسکے\u003c\/h5\u003e","brand":"Abdul Hafeez Bulyawee - عبد الحفیظ بلیاوی","offers":[{"title":"مکتبہ قدوسیہ ایڈیشن","offer_id":48215055499597,"sku":"13712","price":2050.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_f8f40932-5cb0-48b9-975a-4b568000aaf9.jpg?v=1783817507"},{"product_id":"muntakhib-lughat-quran-set","title":"منتخب لغات القرآن - مكمل سيٹ","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eمولانا مفتی محمد نسیم صاحب کی تصنیف کردہ کتاب \"منتخب لغات القرآن\" انyp. جس میں موصوف نے اختصار کے ساتھ قرآن مجید کے الفاظ معانی مبتدی طلبہ کے لید کے لید\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e\u003c\/h5\u003e","brand":"Muhammad Naseem Barabankvee - محمد نسیم بارہ بنکوی","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40116507050066,"sku":"13810","price":1850.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/tdbopt-FrontCover_85b19886-8f84-4076-bae8-f20d515cba16.jpg?v=1786034746"},{"product_id":"mukhtar-sahah-urdu-darul-ishat-ed","title":"مختار الصحاح","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eپیش خدمت کتاب امام محمد بن ابی بکر بن عبدالقادر الرازی کی تالیف '' مختار الصحاح '' کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ تالیف بذات خود امام ابو نصر اسماعیل بن حماد الجوہری ؒ کی مشہور ومعروف ضخیم عربی لغت ''تاج اللغۃ وصحاح العربیۃ '' کا اختصار ہے۔ یہ ضخیم لغت چالیس ہزار کلمات پر مشتمل ہے اس ضخیم اور مستند لغت کی افادیت اوراہمیت کے پیش نظر امام الرازی نے اس سے ایسے کلمات چن کر ان کی شرح اور تفسیر بیان کی ہے جن کی ان کے اپنے الفاظ میں ہر عالم، فقیہ، حافظ قرآن، محدث اور ادیب کو اشد ضرورت ہے۔ کیونکہ اس میں جابجا قرآن ، حدیث اور فقہی اصطmédion نیز ترجمہ وتفسیر کی صحت پر دور جاہلیت کے مستند ومعروف شعراء کے اشعار ضربE الامثال اوêette یہ بات یوں تو ہر فن اور موضوع کے لیے ضروری ہے کہ کتاب کے کلمات کی تفسیر اور ان کا ترجمہ سیاق کلام کے مطابق کیا جائے لیکن قرآن اور حدیث سے متعلق یہ بات بطور خاص ضروری ہے کیونکہ کہ ان کا تعلق ایمان اور عقیدے کے ساتھ ہے۔اس معاملے میں سیاق سےہٹ کر بات کرنا بڑے فتنے کا موجب ہوسکتا ہے۔صاحب کتاب نے اس بات کا خاص خیال رکھا ہے۔۔ امام الرازی نے الصحاح کی تفسیر کے ساتھ ساتھ اپنی طرف سے بڑے مفید اضافی کی کہیں régalisère اور ساتھ ہی اپنا اختلافی مؤقف بھی بیان کیا ہے۔ متن قرآن میں قرآنی آیات. ہم نے مکمل قرآنی آیت اور حدیث کا متن بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ قرآنی آیات اور حدیث کا ترجمہ مستند تراجم سے نقل کیا گیا ہے\u003c\/h5\u003e","brand":"Muhammad Ibn Abu Bakr ar-Razee - محمد بن ابي بكر الرازي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40117139013714,"sku":"13812","price":2400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_780ddd78-e89f-4c47-87e4-b6de7e773c0f.jpg?v=1783817572"},{"product_id":"misbah-quran","title":"مصباح القرآن","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e'مصباح القرآن' کی شکل میں پروفیسر عبد الرحمٰن طاہر نے قرآن مجید کے ترجمہ کو آسان اور سائنٹ فک انداز میں سکھانے اور پڑھانے کی سبیل نکالی ہے۔ ترجمہ قرآن میں یقیناً ایک نئے اور مفید اسلوب سے آراستہ یہ کوشش مطالب کو عام کرنے اور ایک طالب قرآن کو معانی و مفاہیم سے آشنا کرنے کی ایک کامیاب کوشش ہے\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاس میں ترجمہ قرآن کا جو اسلوب اختیار کیا گیا ہے اس میں روز مرہ زندگی میں اردو زبان میں اس تعمال ہونے والے 65 فیصد الفاظ کو سیاہ رنگ میں پیش کیا گیا ہے، تکرار کے ساتھ استعمال ہونے و Du 20 au 15 juillet اہم الفاظ کو سرخ رنگ میں پیش کر کے ان کے فہم کے الگ الگ ادارے متعین کر دئیے ہیں تاکہ ایک ا ستاد یا طالب قرآن ان کی مدد سے ان کا خصوصی فہم حاصل کر لے، یوں اسی صفحے کے مقابل صفحہ پر پھر انھی تین رنگوں میں تقسیم الفاظ قرآن کے معانی کو بھی 'مفتاح' کے اصولوں کے مطابق انھی رنگوں میں قواعد کی تقس یم اور جوڑ توڑ کے پیرائے میں یوں درج کیا گیا ہے کہ کسی آیت شریفہ کا کوئی لفظ یا ان ل فظوں کے مزید کسی گرامر میں منقسم حصے کی تعیین ، تشریح اور تفہیم بہت واضح اور دلچسپ ہوگئی ہے۔ ترجمہ میں رنگوں کا استعمال قرآنی الفاظ کے رنگوں کے مطابق کیا گیا ہے، بعض الفاظ کی ضروری وضاحت بھی حاشیہ میں کر دی گئی ہے\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e'مصباح القرآن' کو پڑھنے سے قبل اگر پروفیسر صاحب کی کتاب 'مفتاح القرآن' میں بیان کردہ علامات کو سمجھ لیا جائے تو قرآن فہمی میں یقیناً بہت بہتر نتائج کی توقع کی جا سکتی ہے\u003c\/h5\u003e","brand":"Abdur Rahman Tahir - عبد الرحمن طاهر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46545024319821,"sku":"14503","price":12995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/tdbopt-20230417_163529.jpg?v=1786029922"},{"product_id":"asan-lughat-quran-banarsi","title":"آسان لغات قرآن","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e آسان لغات قرآن\u003c\/h5\u003e\n\n\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: -48px; top: 29.5938px;\"\u003e\n\n\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\n\n\u003c\/div\u003e","brand":"Sayyid Shaheed-ud-Deen Banarsee - سيد شهيد الدين بنارسى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46859696079181,"sku":"14793","price":1250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_8da62346-9505-4d5b-84ae-08dedcef81ce.jpg?v=1783818782"}],"url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/fr\/collections\/arabic-vocabulary-urdu-collection\/tdb-vols-1.oembed","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}