{"title":"'Aqida - عقيده - Collection Ourdou","description":"","products":[{"product_id":"aqeedah-tawheed-ki-bunyadein","title":"عقیدہ توحید کی بنیادیں","description":"p\u0026gt;","brand":"Bilal Philips - بلال فيليبس","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":32069441847378,"sku":"16849","price":2895.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_4bff6297-aa9b-4953-b450-af24f4aae34c.jpg?v=1783816238"},{"product_id":"sharh-aqidah-wastiyah-ur-uthaymin","title":"شرح عقيده واسطيه - اردو ترجمه","description":"\u003cp\u003eعقیدے کی بنیا4. عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی  کریم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام  نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء اسلام نے بھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا۔\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e گزشتہ ص façon شیخ  الاسلام کی تالیفات وتصنیفات کی ورق گردانی کرنے والے اور ان کا گہرا مطالعہ کرنے والے اس امر سے بخوبی آگاہ ہیں کہ انہوں نے حق کے دفاع اور اہل باطل کی تردید میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ امام ابن régit\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e زیرنظر کتاب''شرح عقیدہ واسطیہ''معروف سعودی عالمِ دین ومفتی فضلیۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین کی تصنیف ہے ۔جس کے ترجمہ کی سعادت محترم  پروفیسر جار اللہ ضیا (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے حاصل کی  اور الفرقان ٹرسٹ نے  اسے اعلی طباعتی معیار پر شائع کیا ہے۔\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e یہ کتاب دینی طلباء، اساتذہ کرام اور عوام الناس کے لیے انتہائی مفید ہے۔ کتاب ہذا کے متige\u003c\/p\u003e","brand":"Muhammad Ibn Salih al-Uthaymin - محمد بن صالح العثيمين","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":32500907442258,"sku":"16905","price":1550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/tdbopt-20200624_165249.jpg?v=1786029675"},{"product_id":"deen-sab-ke-liye","title":"دین سب کے لیے - آسان زبان میں اسلام کی تعلیمات","description":"\u003cp\u003eÉcrit spécialement pour les adultes qui lisent et comprennent l'ourdou parlé de base.\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e Un excellent livre à donner ou à lire au personnel de maison, hommes et femmes.\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e Il fournit un cadre islamique holistique et aborde des questions pertinentes pour la vie quotidienne de nos frères et sœurs qui appartiennent à des ménages à faible revenu. Ils y trouveront des conseils pratiques pour les aider dans leur culte, leurs relations et leurs défis sociaux.\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e Des questions sont données à la fin de chaque chapitre pour la discussion et la clarté.\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e Un livre qui peut apporter un changement positif au niveau local de la société, un foyer à la fois, In sha Allah.\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e Une excellente ressource pour les programmes d'alphabétisation des adultes.\u003c\/p\u003e","brand":"Naimah Suhaib - ناعمه صهیب","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":32777565896786,"sku":"16966","price":250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_3ae8c782-5e9e-4ab7-864d-ae1cbf965012.jpg?v=1783816386"},{"product_id":"musalman-jhootey-khudau-key-nargey-mey","title":"مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eخود کو تنہا اور بے سہارا سمجھنا دراصل تناظر کی خرابی کا مسئلہ ہے۔ ایمانی تناظر انسان کو کسی بھی حالت میں تنہا یا بے سہارا سمجھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ ایمانی تناظر انسان کو مسلسل اپنے رب کی طرف رجوع کرنے اور اسے پکارتے رہنے پر اکساتا ہے رب کی ہمہ وقت موجودگی اور قربت کا احساس نہ صرف انسان کو نفسیاتی طور پر قوت اور صحت فراہم کر تا ہے بلکہ اس کے داعیاتِ نفس کو بھی پاکیزہ رکھتا ہے۔ ایک بامعنی زندگی کے لیے ہمیں اپنے طرزِ زندگی ہی کی نہیں بلکہ اپنے شعور اور نفسیاتی کیفیت کی بھی اصلاح ایمانی تناظر میں درکار ہے\u003cbr data-mce-fragment=\"1\"\u003e\n\n\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e٢٠٢٠ میں کرونا وائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والا عالمی منظرنامہ اس گفتگو کا پس منظر اورم حرّک ضرور ہے، موضوع نہیں۔ اس تحریر میں کچھ معروضات اور گزارشات ہیں اور کچھ سوالات\u003c\/h5\u003e","brand":"Salman Asif Siddiqui - سلمان آصف صدیقي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39316668678226,"sku":"11318","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_c172dc73-8a3a-4fb9-985c-b6b84ff4fc8c.jpg?v=1783816857"},{"product_id":"kitabaltawheedurdu","title":"کتاب التوحید - اردو ترجمہ","description":null,"brand":"Muhammad Ibn Abdul Wahab at-Tamimi - محمد بن عبد الوهاب التميمي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39469570588754,"sku":"12716","price":250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/d630fc338ce797e694e86c73516ee3b59a186ce3.jpg?v=1783816970"},{"product_id":"khutbah-gahdeer-khum-aur-ahl-bayt-key-huqooq","title":"خطبہ غدیر خم اور اہل بیت کے حقوق","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاہل سنت اور اصحاب الحدیث کو اللہ تعالی نے عقیدہ ومنہج میں حسن اعتدال اور وسطیت سے نوازا ہ ج Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. دیگر عقائد کی طرح صحابہ کرام کی بابت بہی ان کے یہاں افراط وتفریط سے ہٹ کر سلامتی فکر اور بلا استثناء سب کے ساتھ عقیدت ومحبت کا رشتہ موجود ہے\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاہل سنت اور روافض کے مابین ایک مختلف فیہ مسئلہ نبی کرم ﷺ کی جانشینی اور خلافت کا ہے جس ے شیعہ سنی نزاع کی بنیاد بہی کہا جاسکتا ہے. اہل السنتہ والحجماعتہ سیدنا ابو بکر صدیقؓ کو ارشادات نبویہ اور اجماع صحابہ (بشمول اہل بیت) کی بن ا پر خلیفہ بلا فضل تسلم کرتے ہیں، جبکہ اہل رفض بزعم خویش سیدنا علیؓ کو منصوص خلیفہ اول مانتے ہیں. اس سلسلے میں رافضہ کے بنیادی دلائل میں ایک \"حدیث غدیر خم\" بہی ہے جس میں ان کے مطابق ، نبی مکرم ﷺ نے سیدنا علی کو اپنا جانشین (وصی) نامز دکیا تہا اور صحابہ کرام کو انہیں خلافت سو نپ دنیے کی تلقین کی تھی . زیر نظر کتاب میں روافض کی اسی مزعومہ دلیل کا علمی جائزہ لیا گیا ہے اور ان کے مو ہوم استد لال کی حقیقت طشت ازبام کی گئی ہے\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eحدیث غریرخم میں چونکہ نبی مکرم ﷺ نے سیدنا علیؓ سے رشتہ مودت استوار رکھنے کے علاوہ اہل ب یت کے حقوق کی پاسداری کرنے کی بھی تلقین کی تھی ، اس لیے مولانا اثری نے زیر نظم رسالے می ں اس پہلو پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی ہے جس میں پہلے تو اہل بیت کا مصداق ذکر کیا اور بتایا کہ اہل بیت میں کون کون سے افراد شامل ہیں، ساتھ ہی اس کے متعلق پیدا کر دہ اشکالات کا تنقیدی جائزہ لیا ،پھر بیان کیا ہے کہ امت مسلمہ پراہل بیت کے کیا کیا حقوق عائد ہوتے ہیں جن کو ادا کرنا ضروری ہے\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eکتاب کے مندرجات کی وثاقت اور استنادی حیثیت کے لیے حضرة العلام ارشادالحق اثری کانام ہی ایک معبتر حوالہ اور تحقیق کا آئینہ دارہے. بلا شبہ انھوں نے نہایت تحقیق اور اہل السنہ کے علاوہ شیعہ کے معبتر مصادر سے اس اختلافی مجث کو مدلل صورت میں قارئین کے سامنے نکھار کر پیش کیا ہے\u003cbr\u003e شکراللہ سعیہ و جعلہ فی میزان حسناتہ\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eIl y a beaucoup de choses à faire pour les gens et les gens qui ont besoin d'aide. سشیخ فلاح خالد المطیری اور مرکز دعوتہ الجالیات کویت کے سرپرست مولانا عارف جاوید محمدی کو بھیا جر جزیل عطا کرے جن کی وساطت سے یہ کتاب شائع ہورہی ہے. جزاھم اللہ خیرا وبارک فیھم.\u003c\/h5\u003e","brand":"Irshad Ul Haq al-Athari - ارشاد الحق الاثرى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39634700370002,"sku":"13059","price":300.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_1704fc8d-7458-4692-96e6-902aebafeee2.jpg?v=1783817095"},{"product_id":"tawheed-key-masail","title":"توحید کے مسائل","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e\"سلسلہ تفہیم السنہ\" محمد اقبال کیلانی۔ حفظہ اللہ ۔ کی طرف سے جاری کردہ وہ سلسلہ ہے جس میں دین اسلام کی مبادیات اور فروعات سے متعلقہ شرعی مسائل کو نہایت ہی عام وفہم اور آسان اسلوب میں پیش کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے۔\u003cbr\u003e زير تبصرہ کتاب \"سلسلہ تفہیم السنہ\" کی پہلی پیشکش ہے جس میں فاضل مصنف نے نیت ، توحید اور شرک کے جملہ مسائل کو کتاب و سنت کی روشنی میں نہایت ہی آسان اور واضح انداز میں پیش کیا ہے۔ ایمانیات کے موضوع پر بہت ہی عمدہ ک N'erci\u003c\/h5\u003e","brand":"Muhammad Iqbal Kailani - محمد اقبال كيلانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39966602264658,"sku":"13580","price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_3db7426c-ecf9-4ea1-99e6-7d2c240af58c.jpg?v=1783817362"},{"product_id":"islami-aqaid-sharh-tahawiyyah","title":"اسلامى عقائد - اردو ترجمه شرح عقيدة الطحاوية","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاعمال صالحہ کا اعتبار ایمان پر موقوف ہے اس لیے کہ ایمان اصل ہے ۔ امام بخاری نے اعتقادی اصولوں کو کتاب الایمان اور کتاب التوحید کے تحت نہایت مفصل او رمدلل بیان فرمایا ۔امام ابوداؤد اوربعض دیگر آئمہ کرام نے ان اصولوں کو کتاب السنۃ کے تحت ذکر کیا ہے جہاں اثباتی انداز میں اللہ کی ربوبیت، الوہیت اس کے اوصاف کا ذکر فرمایا ہے وہاں منفی انداز میں ان فرقوں کو گمراہ قراême مسائل عقیدہ پر خصوصیت کے ساتھ بعض جلیل القدر اہل علم نے عقائد کے عنوان پر کتابیں تالیف کی ہیں۔۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے العقیدۃ الواسطیہ ، العقیدۃ الحمویہ ، شرح العقیدہ الاصفہانیہ اور امام طحاوی نے العقیval الطحاا n'cet état. ان کے علاوہ بعض دیگر محدثین نے نہایت عمدہ او رمؤثر انداز میں کتابیں تالییف کتابیں تالییف ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e زیرنظر کتاب ''اسلامی عقائد اردور ترجمہ شر ح عقیدہ طحاویہ'' علامہ ابو جعفر الورّاق الطحاوی کی عقیدہ کے موضوع پر معروف کتاب '' العقیدہ الطحاویہ '' کی شرح کا اردو ترجمہ ہے۔ عقیدہ طحاویہ کی یہ ضخیم شرح علامہ ابن ابی العز الحنفی نے ترتیب دی۔ جس میں احسن انداز میں اسلامی عقائد کا احاطہ کیا گیا ہے اور اہل سنت والجماع Pourقعقائد بیان کیے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب مذکrin\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e یہ شرح اپنی اہمیت وافادیت کے باعث تقریبا تمام مدارس عربیہ ، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ اcin صکےب obser صببuis ۔ببuis بببuis بببuis بببuis بببuis ببôte کتاب کے آغاز میں علامہ ناصر الدین البانی کامقuration عlette شرح عقیدہ طحاویہ کا یہ سلیس و آسان فہم ترجمہ معروف عالم دین مصنف ومترجم کتب کثیرہ مولانا محمد صادق خلیل نے تقریبا تیس سال قبل شائع کر کے اپنے ادارہ ضیاء السنۃ سے شائع کیا ہے جسے مدارس کے اساتذہ وطلباء کے ہاں بڑی مقبولیت حاصل ہوئی\u003c\/h5\u003e","brand":"Ali Ibn Ali Abi al-Iz ad-Dimashqi - علي بن علي ابي العز الدمشقي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39983927558226,"sku":"13619","price":850.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_5208d407-37eb-4d03-aa49-509d6e19891e.jpg?v=1783817394"},{"product_id":"makalmah-m-zubair","title":"مكلامه","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eراقم کی یہ کوشش رہی ہے کہ روزانہ فیس پر کسی علمی ، مخرœuvre اس طرح régalisant ان میں سے اکثر موضوعات اس قابل تھے کہ انہیں کتابی صورت دی جاتی تو ان تحریروں میں سے منتخب تحریروں کی تہذیب وتنقیح کے بعد انہیں مکالمہ کے عنوان سے ایک کتاب کی صورت میں جمع کیا گیا ہے۔ بعض دوستوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ وہ میری فیس بک تحریریں کاپی کر کے اپنے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ وغیرہ میں محفوظ کر لیتے ہیں کہ وہ انہیں اچھی لگتی ہیں اور وہ دوسروں کو بھی فارورڈ کرتے رہتے ہیں۔ تو اس سے یہ احساس پیدا ہوا کہ خود سے ہی ان régit پھر یہ بھی ہوا کہ بعض ویب سائیٹس مثلاً دلیل وغیرہ پر بعض تحریریں کالموں کی صورت میں جب شائع ہوئیں تو بعض کالموں کے ویورز کی تعداد پچاس ہزار کو بھی پہنچ گئی اور ان کو شیئر کرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہو گئی۔ تو اس سے بھی توجہ ہوئی کہ کچھ تحریروں میں جان ہے اور موضوع بھی اہم اور وقت کی ضرور× ہے لہذا انہیں شائع ہو جانا چاہیے ۔۔ پس اسی پس منظر میں یہ تحریریں کتابی صورت میں جمع کی گئی ہیں کہ شاید اس سے اس احساس کو بھی تقویت ملے کہ فیس بک پر سب فضول کام نہیں ہو رہا، یا صرف وقت ہی ضائع نہیں ہو رہا بلکہ کچھ نہ کچھ کام کی بات بھی ہو رہی ہے\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e یہ کتاب دراصل مدارس سے فارغ التحصیل نوجوان محققین کے لیے مرتب کی گئی ہے اور اس کا مقصد مکالمہ کے اصول سکھلانا ہے کہ استدلال کیسے کرنا ہے؟ جن محققین کو اس کتاب میں پیش کیے گئے نتائج فکر وتحقیق سے اتفاق ہو توان کے لیے تو یہ مفید ہے ہی لیکن جنہیں نتائج سے اتفاق نہ بھی ہو تو اگر وہ ذہین ہوئے تو اس کتاب کے مطالعے سے ان میں استدلال کرنے کی صلاحیت پروان چڑھے گی جیسا کہ ابن رشد کی کتاب \"بداية المجتهد\" کا مقصد بھی ہے لیکن وہ فقہی کتاtuel ہے جبکہ یہ فکری تصنیف ہے۔۔ خلاصہ کlette - تو اس کتاب کا ایک بڑا مقصد یہ ہے کہ روایتی علوم وفنون کی بنیادی مصطلحات اوige اب میرے خیال میں ، میں اپنی ک nécess \u003c\/h5\u003e\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 127px; top: 203.922px;\"\u003e\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\u003c\/div\u003e","brand":"Hafiz Muhammad Zubair - حافظ محمد زبیر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40114218696786,"sku":"13803","price":1350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_a2c5e8a8-8035-4f8e-a15a-501c91dfe2dd.jpg?v=1783817564"},{"product_id":"sharh-hadith-jibril-a-n-rahmani","title":"شرح حديث جبريل","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eحدیث جبریل ایک مشہور حدیث ہے جس کے روای tableau روایت کے مطابق سید الملائکہ جبریل علیہ السلام انسانی صasser اور دیگر سوالات کیے،یہ گفتگو کرنے کے بعد وہ چلے گئے تورسول الله ﷺنے اپنے اصحاب کو بتایا کہ یہ فرشتہ جبریل تھے، جو تمہیں دین کی تعلیم دینے آئے اسی وجہ سے یہ حدیث \u003cstrong\u003eحدیث جبریل\u003c\/strong\u003e کےنام سےمعروف ہے۔ اہل علم نے اس حدیث کی الگ سے شروحات بھی کی ہیں\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e زیر نظر کتاب \u003cstrong\u003eشرح حدیث جبری\u003c\/strong\u003e ui شیخ موصوف نے فتح الباری، جامع العلوم والحکم ،شیخ صالح بن عثیمن کی شرح الاربعین اور شیخ عبد المحسن کی شرح حدیث جبریل فی تعلیم الدین کے علاوہ دیگر مراجع سے استفادہ کر کے اسے اردو دان طبقہ کے لیے مرتب کیا ہے \u003c\/h5\u003e\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 353px; top: 105.469px;\"\u003e\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\u003c\/div\u003e","brand":"Abdullah Nasir Rahmanee - عبد الله ناصر رحماني","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40115530104914,"sku":"13809","price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_2a396e55-d6cf-4926-9f0a-fedc6adec6ec.jpg?v=1783817567"},{"product_id":"kalimah-go-ki-takfir-usul-dhawabit","title":"كلمه گو كى تكفير - اصول وضوابط، اسباب اور موانع","description":"","brand":"Sharif Hatim Ibn Arif al-Awni - الشريف حاتم بن عارف العوني","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40203895046226,"sku":"13928","price":995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_cd4b3a76-bb49-4fb8-ae5a-d1d9e6667782.jpg?v=1783817664"},{"product_id":"madarij-as-salikeen-ur-vol-1","title":"مدارج السالكين بين منازل اياك نعبد واياك نستعين","description":"","brand":"Imam Ibn Qayyim al-Jawziyyah - الامام ابن قيم الجوزية","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47129264587085,"sku":"15088","price":2250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_99178d66-79a5-47e4-96c4-7b3e8509bc36.jpg?v=1783819115"},{"product_id":"talbis-iblis-urdu-mizan-ed","title":"تلبيس ابليس","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eامام عبدالرحمن الجوزی کی کتاب تلبیس ابلیس اپنے موضوع کے اعتبار سے بلندپایہ تصانیف میں سے ایک ہے-مصنف نے اپنے کتاب  کو مختلف ابواب میں تقسیم کرتے ہوئے تیرہ ابواب میں مختلف قسم کے بڑے اہم موضوعات کا احاطہ کیا ہے-پہلے باب میں کتاب و سنت کواختیار کرنے کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی ہے اور دوسرے باب میں بدعت اور بدعتیوں کے مختلف  گروہوں  کی مکمل تفصیل جیسے معتزلہ،خوارج،مرجئہ،وغیرہ کے ساتھ ساتھ خلافت راشدہ پر روشنی ڈالی گئئ ہے-اسی طرح شیطان انسان کو کس طریقے سے گمراہ کرتا ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شیطان کے مختلف حیلوں کو مختلف ابواب میں مختلف لوگوں کے اعتبار سے تقسیم کیا ہے-مثلا مختلف ادیان کے اعتبار سے شیطان کیسے تلبیس یا اختلاط پیدا کرتا ہے،غلط عقائد کی ترویج کے لیے لوگوں کے ذہنوں میں شیطان کیسے وسوسے پیدا کرتا ہے،علماء کو گمراہ کرنے کے لیے کیسے حربے استعمال کرتا ہے اور عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لیے کیسے حربے استعمال کرتا ہے-غرضیکہ مصنف نے جمیع موضوعات  اور معامالات کوزیر بحث لا کر یہ سمجھایا ہے کہ شیطان تمام معاملات میں دخل اندازی کس طریقے سے دیتا ہے اور لوگوں کو راہ ہدایت سے کیسے بھٹکاتا ہے-راہ ہدایت کے متلاشی کے لیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Imam Ibn Al-Jawzi - الامام ابن الجوزي","offers":[{"title":"الميزان ناشران وتاجران كتب ايڈيشن","offer_id":47533695205709,"sku":"15312","price":850.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_1cfba452-b3bd-4b13-b7ec-f6a2bf6ace6f.jpg?v=1783819345"},{"product_id":"sharh-asma-husna-bayt-ilm","title":"شرح اسمائے حسنى","description":"","brand":"Muhammad Haneef Abdul Majeed - محمد حنيف عبد المجيد","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48830921867597,"sku":"16120","price":6395.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/tdbopt-FrontCover_d8c443ed-a8b8-4dcd-ae89-2aab87bea399.jpg?v=1786034293"}],"url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/fr\/collections\/aqeedah-urdu-collection\/tdb-cover-paperback.oembed","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}