قرآن حکیم کی تفسیر اور مطالب بیان کرنا نہایت دقیق اور پیچیدہ معاملہ ہے۔ جس سے کوئی پختہ کار عالم، جید محقق اور کوہنہ مشق مفسر ہی عہدہ برآن ہو سکتا ہے۔ کیونکہ قلم کی ذرا سی لغزش سے مفہوم میں کئی پیچیدگیاں واقع ہو جاتی ہیں۔ اور ممکن ہے معمولی سی خطا کئی لوگوں کی گمراہی کا سبب بن جائے۔ حافظ ابن قیم ؒ ایسے تمام اوصاف سے متصف، علم وعرفان کے وہ مہتاب ہیں جن کی پختہ سوچ، صا عب رائے اور علم میں پختگی مسلمہ ہے۔
Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. یے بیش قیمت خزانہ ہے جو ان کی علمی تشنگی اور تفسیر کے مفاہیم کو سمجھنے کی ضرورت کی کم ا حقہ آبیاری کرتی ہے۔ پھر جید عالم دین مولانا عبدالغفار حسن ؒ کا ترجمہ اور جمع وتبویب سونے پہ سہاگہ ہے۔ یہ اپنے موضوع پر نایاب کتاب ہے