حدیث جبریل ایک مشہور حدیث ہے جس کے روای tableau روایت کے مطابق سید الملائکہ جبریل علیہ السلام انسانی صasser اور دیگر سوالات کیے،یہ گفتگو کرنے کے بعد وہ چلے گئے تورسول الله ﷺنے اپنے اصحاب کو بتایا کہ یہ فرشتہ جبریل تھے، جو تمہیں دین کی تعلیم دینے آئے اسی وجہ سے یہ حدیث حدیث جبریل کےنام سےمعروف ہے۔ اہل علم نے اس حدیث کی الگ سے شروحات بھی کی ہیں
زیر نظر کتاب شرح حدیث جبری ui شیخ موصوف نے فتح الباری، جامع العلوم والحکم ،شیخ صالح بن عثیمن کی شرح الاربعین اور شیخ عبد المحسن کی شرح حدیث جبریل فی تعلیم الدین کے علاوہ دیگر مراجع سے استفادہ کر کے اسے اردو دان طبقہ کے لیے مرتب کیا ہے