حضرت محمد ﷺ کی عظت مآب ہماری انتہائی واجب الاحترام مائیں ہیں۔ Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. سے روشناس کرایا۔ اکثر خواتین رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوتی تھیں اور درپیش مسائل کا حل پوچھتی تھیں۔ عادت مبارک یہ تھی کہ آپ ﷺ ان خواتین کو اپنی ازواج گرامی کے پاس دیتے تھے کہ ان سے اپنے مسائل و معاملات کا حل پوچھ لو۔ اس طرح امہات المؤمنین خواتین میں دین حنیف کے تعلیمات کو فروغ دینے کا سر چشمہ بن گئیں۔ Il s'agit d'une question de temps pour un homme ou une femme. یہ کتاب ہماری انھی عظیم ماؤں کے لیل و نہار کی مفصل اور مستند سرگزشت ہے