عربی ایک مبارک زبان ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کا نزول بھی اسی زبان میاں کی عربی زبان. زیر مطالعہ کتاب 'لسان القرآن' بھی اسی سلسلہ کی ایک اہم کاوش ہے۔ جس میں عربی کو سمجھنے کے لیے طالبان علم کی n'avez que اس علمی کام کے پیچھے کراچی میں واقع مدرسہ عائشہ صدیقہ ؓ کے اساتذہ کی محنت کارفرما ہے، جنھوں نے نہایت جانفشانی کے ساتھ آسان اسلوب میں یہ کتاب مرتب کی تاکہ ہر سطح کے طالب علم حتیٰ کہ عوام الناس بھی اس سے استفادہ کر سکیں۔ کتاب تین جلدوں مشتمل ہے اور اس کو 'النحو الواضح' کے طرز پر مرتب کرنی ی ی ة وش پہلے چند اسباق کے علاوہ ہر سبق کا آغاز عربی جملوں سے کیا گیا ہے جن کی رœuvre اس کے بعد بقدر کفایت régalisation بیشتر اسباق کے آخر میں ایک تمرین ایسی ہےES قواعد کی شرح نہایت عام فہم اسلوب میں کی گئی ہے۔ صرف ضرpé اپنے موضوع پر یہ کتاب نہایت مفید اور لائق مطالعہ ہے