آج نماز کے حوالے سہت سی کتابیں آپ کو دیکھنے کو ملیں گی جن میں نہ صرف اپنے اپنے م سلکوں کا دفاع کیا جاتا ہے بلکہ ضعیف اور موضوع روایات درج کرنے میں بھی کسی قسم کے تردسے کام نہیں لیا جاتا جس وجہ سے عوام لناس میں Il s'agit d'une question de confiance. اس لیے اس تفاوت کو ختم کرنے اور باہمی اختلاف کو دور کرنے کے لیے ایک ایسے طریقے کی ضرورت ہے جو بالکل وہ طریقہ ہو جس کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کی ادائیگی فرمائیا ور بعد میں صحابہ کرام نے بھی اسی طریقے کو اختیار کیا
زیر نظر کتاب ڈاکٹر سید شفیق الرحمن کی طرف سے نماز نبوی پر لکھی جانے ایک بہترین کاوش ہے- ان کا انداز انتہائی آسان اور عام فہم ہے اور نماز کے متعلق تقریباً تمام موضوعات کو جمع کرد یا گیا ہے
Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée d'une entreprise et d'une entreprise qui s'est occupée de lui. ے ساتھ ساتھ مساجد، اور جنازے کے احکام کا احاطہ کیا گیا ہے- اس کے ساتھ ساتھ نماز معہ ہی فرضیت اور اہمیت اور طریقہ ادائیگی کو بیان کیا ہے،نماز کسوف اور خسوف کا طریقہ، میت کے احکام وغیرہ- مزید برآں نماز تہجد، نما ز سفر اور سجدہ سہو کے حوالے سے مکمل آگاہی فراہم کی گئی ہے-جنازے سے متعلقہ جمیع مسائ ل کا حاطہ کیا گیا ہے اور میت سے متعلقہ امور کی نشاندہی کی گئی ہے- اس کتاب کی اہم خوبی یہ ہے کہ اس میں صرف اور صرف صحیح احاد یث سے استدلال کیا گیا ہے