کسی خاص فرد یا واقعہ پر نازل ہونے والی آیات قرآنی
Il ne reste plus que 2 !
قرآن کریم کے فہم کے لیے جن علوم کی ضرورت پڑتی ہے ان میں سے ایک اہم علم قرآن کریم کی م خصوص آیات کے شان نزول اوران کےمتعلق قصص واقعات کاجاننا بھی ہے قرآن کریم کی بعض آیات ایس ہیں جن میں شان نزول کوجانے بغیر درست تفسیر ممکن ہی Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée d'un problème de santé. تا۔ زیر نظر نطرکتاب'' کسی خاص فرد یاواقعہ پر نازل ہونےوالی آیات قرآنی '' جناب ریاض الحق ایڈووکی ٹ کی تالیف ہے۔فاضل مؤلف نے اس کتاب میں قرآن کریم میں ایسی آیات کی نشاندہی کرنے کے سات ھ ساتھ اس کا پس منظر و پیش منظر بھی تحریرکیا ہے جو کسی خاص موقعے یا پس منظر میں نازل ہوئیں ۔اللہ تعالیٰ صاحب کتاب کی اس کاوش کو ق بول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ کا ذریعہ بنائے ۔آمین(م۔ا)