ہر دور میں علمائے اسلام نے کتاب وسنت کی خدمت کرتے رہے ہیں۔ عصر حاضر میں دنیا کے ایک گلوبل ولیج بن جانے کی وجہ سے اہل علم اور خواص کے طبقہ میں یہ ضرورت اور احساس بڑھ گیا ہے کہ دنیا کی ہر زبان میں کتاب اللہ اور احادیث مبارکہ کے تراجم ہونے چاہییں۔
برصغیر پاک وہند میں ق)œuvre ان کے بعد ان کے بیٹے شاہ عبد القادر رحمہ اللہ نے قرآن کریم کا اردو زprises
اس کے بعد تو گویا تراجم ، تفاسیر کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا۔ سلف صالحین کے سلفی منہج پر لکھے جانے والے قرآنی تفاسیر میں سے دو کو بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی- ان میں سے ایک مفتی عبدہ الفلاح صاحب کا اشرف الحواشی اور دوسرا مولانا صلاح الدین یوسف صاحب کا احسن البیان ہے۔
سلفی منہج پر لکھے جانے والے ان تفاسیر میںتیسیر الرحمن لبیان القرآنایک اہم اضافہ ہے۔
اس تفسیر کے مولف ڈاکٹر محمد لقمان سلفی ہیں جنہوں نے سعودی عرب سے حدیث می ایچ ۔ڈی مکمل کی ہے۔
ڈاکٹر صاحب نے قرآن مجید کے متن کا نہایت ہی سلیس اور آسان فہم ترجمہ بیان کیی
اس کے بعد régit sée تفسیر میں احادیث کے بیان میں صحیح اور مستند روایات کا التزام کیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں سلف صالحین کی تفاسیر میں سے تفسیر ابن کثیر، تفسیر الطبری، تفسیر قرطبی، فتح القدیر، فتح البیان، محاسن التنزیل، تفسیر سعدی اور حافظ ابن القیم کی تفسیر سے بھی استفادہ کیا گیا ہے۔ عوام الناس کے لیے بہت ہی مفید تفسیر قرآن ہے۔
Titre : تيسير الرحمن لبيان القرآن / Taisirur Rahman Le Bayanil Coran Auteur:Dr Mohammad Luqman Salafi Éditeur : Dar Al-Daie (Riyad) , Dar-Ul-Kitaab Was-Sunnah (Pakistan) Langue : Ourdou Pages : 1789 Tomes : 2 Obligatoire:Relié Édition : 3e Poids : 2,26 kg