مؤلف داكٹر يحي بن عبد الرزاق الغوثاني نے اس کتاب کو حفظ قرآن کے ذوق وشوق رکھنے والوں کے لیے علمی انداز میں اور حفظ قرآن کے بنیادی قواعد کی روشنی میں تالیف کیا ہے - مؤلف نے جدید منہج ی اسلوب کے ساتھ قرآن حفظ کرنے کے مختلف طریقے اور اسالیب بیان کیے ہیں
Il s'agit d'une question de temps et d'argent. ہ حفظ کروانے والے اساتذہ کو کن اوصاف سے متصف ہونا چاہیے - یہ تمام امور ، ماہرین فن کے تجربات ، اساسی قواعد اور اسلاف کے اقوال کی روشنی میں مرتب کیے گئے ہیں