ہدایتہ القاری شرح صحيح البخاری
Épuisé
$98.00
Ce produit est épuisé
اس شرح کو مکمل کرنے کے لیے مولانا مفتی عبد الستار حماد نے سولہ سال شب و روة ک
پھر پانچ مختلف ریسرچرز نے اس کو رحف بہ حرف باری باری پڑھا۔
پرانے الفاظ متروک کر دیے گئے ہیں۔
آسان اور سلیس اردو میں بات سمجھانے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔
فوائد میں احادیث کی تخریج کے ساتھ ساتھ صحت و ضعف کا اہتمام کیا گیا ہے۔
بامقصد تفصیل کا اہتمام کیا گیا ہے، بے جا طوالت سے گریز کیا گیا ہے۔
ابواب اور ترجمۃ الباب کی تشریح کے لیے ''وضاحت'' کے نام سے مستقل عنوان ا قائم کے
بظاہر متعارض احادیث کی تطبیق کا التزام کیا گیا ہے۔
مسلکی régalisant
گاہے گاہے جدید مسائل کا حل بھی پیش کردیا گیا ہے۔
بخاری شریف کے اندردیگرابواب ہیں۔ شارح نے régalisant - مختلف موضوعات پربخاری شریف کے اندر 98 کتب ہیں۔ بخاری شریف کےعلاوہ کتب ستہ میں جو اضافے ہیں انہیں بھی بیان کیا ہے۔
احادیث رسول کو شکوک قرار ours ترجمہ عام فہم اور زبان نہایت سادہ ہے۔ امید ہے قارئین کے لیے یہ کتاب نور ہدایت ثابت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مؤلف ، شارح protelette
عنوان الكتاب : ہدایتہ القاری شرح صحيح البخاری
مصنف : امام ابو عبدالّٰلہ محمّد بن اِسماعیل بخاری
ترجمه و شرح : حافظ عبد الستار الحماد
ناشر : دار السلام - لاہور
صفحات : 7907
جلد کی تعداد : 10
جلدبندی : مجلّد
ایڈیشن : 1
سنہ اشاعت : دسمبر 2017
وزن: 13.54 کلو
Titre : Hidayat-ul-Qari Sharh Sahih Al-Bukhari
Auteur : Imaam Abu Abdullah Muhammad bin Ismail Al-Bukhari
Traduction et commentaire : Hafiz Abdus Sattar Al-Hammad
Editeur : Darussalam - Lahore
Langue : Ourdou
Pages : 7907
Tomes : 10
Obligatoire: Relié
Édition : 1ère
Année de publication : Décembre 2017
Poids : 13,54 kg