{"title":"Mariage - شادى - Collection Ourdou","description":"","products":[{"product_id":"makalmat","title":"مكالمات","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eمعروف مذہبی سکالر ڈاکٹر حافظ محمد زبیر (مصنف کتب کثیرہ،اسسٹنٹ پروفیسر کامساٹس یونیورسٹی،لاہور) گزشتہ کئی سالوں سے فیس،واٹس ایپ پر کسی علمی، تحقیقی اور فکری مسئلے میں کوئی نہ کوئی تحریر شیئر کر تے رہتے ہیں جسے قارئین بڑی دلچسپی سے خود پڑھ کر دوسêèreں کو بھی فارورڈ کرتے رہتے ہیں اور اپنے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ وغیرہ میں محفوظ noir\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e دوست واحباب کے اصرار پر ڈاکٹر صاحب اپنی ان تحریروں کو کتابی صورت میں مرتب کر کے م متعtes.. زیر نظر کتاب ''مکالمات'' ان کے دس مختلف اہم کتابچوں کا مجموعہ ہے \u003c\/h5\u003e\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 318px; top: 134.203px;\"\u003e\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\u003c\/div\u003e","brand":"Hafiz Muhammad Zubair - حافظ محمد زبیر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":33271614144594,"sku":"10869","price":1350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_68482b76-2061-4b34-92f3-9ca8a0979c30.jpg?v=1783816805"},{"product_id":"muhabbatkeehaqeeqat","title":"Muhabbat Kee Haqeeqat","description":null,"brand":"Sameer Halby - سمير حلبي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40017905942610,"sku":"11301","price":160.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/Front_Cover_5863ea95-42c8-4856-8745-6999d8b66098.jpg?v=1783817445"},{"product_id":"zina-sangini-asrat","title":"زنا كى سنگينى اور اس كے برے اثرات","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزنا ایک سنگین اور قبیح ترین گناہ ہے۔ Ours کیونکہ یہ گناہ ایسے ہیں جو دل کی قوت و وحدت کو پارہ پارہ کردیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان میں وارد ہونے والوں کی اکثریت مشرک ہوتی ہے۔ ا parc دین اسلام اس بدکاری کی ہر شکل سے روکتا اور اس کی مذمت کرتا ہے۔ سراً ہو یا جہراً، ہمیشہ کا ہو یا ایک لحظہ کا، آزادی سے ہو یا غلامی کے ساتھ، اپنوں سے ہو یا بیگانوں سے، حتی کہ اس کی طرف لے جانے والے اسباب المخادنہ والمصادقہ کی بھی نہیں اور نفی کر دی گئی ہے۔ مردوں کے لیے بھی اور عورتوں کے لیے بھی۔ اور قربf قیامت اسی بدکاری کے ارتکاب کی شدت و کثرت کی وجہ سے سماوی عذاب اور لا علاج امراض مسلط کر ° جائیں گے گے۔۔ حتی کہ اس جرم اور دیگر اس کے ہم جنس جرائم کی وجہ سے لوگ خنزیر اور بندر کی شکل والے بنférence\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e زیر تبصرہ کتاب \"زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات\"علامہ احسان الہی ظہیر کے برادر اصغر معروف عالم دین پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی ظہیر صاحب کی تصنیف ہے۔آپ ایک معروف شخصیت ہیں اور کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔آپ ایک کہنہ مشق مدرس و معلم اور کتب کثیرہ و قیمہ کے مصنف و مؤلف اور مترجم ہیں\u003c\/h5\u003e\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e یہ کتابدو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فصل اول میں چار عدد مباحث ہیں، جن میں اسلام، یہودیت، عیسائیت اور دیگر سلیم الفطرت لوگوں کا زنا سے متعلق مؤقف با دلائل لکھا گیا ہے۔جبکہ فصل دوئم میں پانچ مباحث ہیں، جو کہ زنا و بدکاری کے اثرات سیئہ و قبیحہ سے متعلق ہیں\u003c\/h5\u003e","brand":"Fadhl Elahi - فضل الهى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40136886124626,"sku":"13845","price":695.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_a401a020-344d-4e79-80c2-01acb2ebceef.jpg?v=1783817610"}],"url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/fr-int\/collections\/marriage-urdu-collection\/tdb-vols-1.oembed","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}