ہر مسلمان کے لئے انتہائی ضروری ہے کہ وہ قرآن کو اسی طرح پڑھے جیسے یہ نازل ہوا تھا ی عنی صحیح مخارج اور اب کی تمام تر صفات کے ساتھ جسے اصطلاح میں تجوید کہا جاتا ہے - ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ تجوید کا علم حاصل کرنے کی پوری کوشش کرے تاکہ وہ اللہ کے اس بابرکت کلام کو صحیح طریقہ سے پرھ سکے اور تمام حروف کا حق اداکر سکے
Il s'agit d'un moyen de transport efficace pour les personnes âgées et les personnes âgées. قرآن کو درست طریقہ سے پرھنا سیکھیں - ایسے میں ضروری ہے کہ انہیں ان کی اپنی زبان میۺ تجوید سے متعلق کتب فراہم کی جائیں تاکہ وہ ان سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے اپنی غلطیوں کی اصلاح کر سکیں
احکام تجوید القرآن دور حاضر کی ایک مستند اور تحقیق شدہ کتاب ہے اس میں تجوید کے بنیادی اصول انتہائی تفصیل اور مشالوں کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں امید ہے کہ ان شاء اللہ تجوید سیک ھنے والے اسے اپنے لئے آسان اور مفید پائیں گے اللہ تعالی اسے اردو پرھنے والوں کے لئے نفع بخش بنائے آمین