عالمی شہرت یافتہ مفتی تقی عثمانی کی ایک عظیم خدمت قرآن
قرآن کریم الله تعالی کی وہ کتاب ہے جو بذات خود ایک عظیم معجزہ ہے۔ Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en vous pour votre projet. سری زبان میں منتقل کردے، بالکل ناممکن ہے- لیکن اپنی بساط حد تک بندہ نے اپنی کوشش کی ہے نے اپنی کوشش کی ہے ۩ہ بندہ قرآن کریم کا مطلب آسان، بامحاورہ اور رواں انداز میں واضح ہو جائے- یہ ترجمہ بالکل لفظی بھی نہیں اور نہ ہی اتنا آزاد ہے کہ جو قرآن کریم کے الفاظ سے دور چلا جائے- وضاحت کو پیش نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ حتی الوس ع قرآن کریم کے الفاظ سے بھی قریب رہنے کی کوشش کی گئی ہے- ترجمے کے الفاظ میں بھی وہ احتملات باقی ہیں- اور جہاں ایسا ممکن نہ ہ و سکا، وہاں سلف کے مطابق جو تفسیر زیادہ راجح معلوم ہوئی ، اس کے مطابق ترجمہ کیا گیا ہ ے
تشریحی حواشی میں اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو، وہاں وہ حاشیہ کی مدد لے سکے ۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا۔ مختصر حواشی میں بھی چھنی چھنائی بات لکھی گئی ہے جو بہت ساری کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے