صحابہ کرام کی عظمت ومنقبت اور ان پر کیے جانے والے اعتراضات کے جواب میں شیخ الحدیث مولانا غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نے ایک بہت مفصل ومدلل کتاب لکھی ہے جو تا حال غیر مطبوع ہے
اس کتاب میں صحابہ کرام کی شان وعظمت، خلفائے راشدین کے فضائل بالخصوص ان پر وارد کیے جانے والے اعتراضات کا دفعیہ، اہل بیت اور امہات المؤمنین کے حقوق وفضائل، بنات رسول اور حسنین کریمین کا خصوصی تذکرہ، سیدنا معاویہ کے فضائل کی مکمل تحقیق اور الزامالtes
یقینا یہ کتاب رفض زدہ ماحول میں ہر مسلمان کو زیر مطالعہ رکھنے کی اشد ضر ورؒ