مختصر قدوری فقہ حنفیہ میں متفق علیہ متن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسے متون اربعہ میں شمار کیا جاتا ہے۔ اسے امام ابو الحسین احمد بن محمد بغدادی قدوری نے تقریبا ایک ہزار سال قبل تصنیف کیا جس میں61 Il y a 62 ans d'âge pour 12 ans d'âge. یہ کتاب حنفی مدارس میں درس نظامی کے نصاب کا حصہ ہے۔ اس لیے علماء نے عربی و اردو زبان میں کئی شروح لکھی ہیں
مختصر القدور ی کی 3 جلدوں پر مشتمل ایک معروف اردو شرح '' انوار القدوری شرح مختصر القدوری'' ہے۔ مختصر القدوری کی یہ شرح جامع وجدید شرح ہے جس میں الفاظ کےمعانی، کتب فقہ سے ہر مس ئلہ کا حوالہ اور ہر باب سے ماقبل ربط و مناسبت کو بیان کیا گیا ہے