اعمال صالحہ کا اعتبار ایمان پر موقوف ہے اس لیے کہ ایمان اصل ہے ۔ امام بخاری نے اعتقادی اصولوں کو کتاب الایمان اور کتاب التوحید کے تحت نہایت مفصل او رمدلل بیان فرمایا ۔امام ابوداؤد اوربعض دیگر آئمہ کرام نے ان اصولوں کو کتاب السنۃ کے تحت ذکر کیا ہے جہاں اثباتی انداز میں اللہ کی ربوبیت، الوہیت اس کے اوصاف کا ذکر فرمایا ہے وہاں منفی انداز میں ان فرقوں کو گمراہ قراême مسائل عقیدہ پر خصوصیت کے ساتھ بعض جلیل القدر اہل علم نے عقائد کے عنوان پر کتابیں تالیف کی ہیں۔۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے العقیدۃ الواسطیہ ، العقیدۃ الحمویہ ، شرح العقیدہ الاصفہانیہ اور امام طحاوی نے العقیval الطحاا n'cet état. ان کے علاوہ بعض دیگر محدثین نے نہایت عمدہ او رمؤثر انداز میں کتابیں تالییف کتابیں تالییف ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔
زیرنظر کتاب ''اسلامی عقائد اردور ترجمہ شر ح عقیدہ طحاویہ'' علامہ ابو جعفر الورّاق الطحاوی کی عقیدہ کے موضوع پر معروف کتاب '' العقیدہ الطحاویہ '' کی شرح کا اردو ترجمہ ہے۔ عقیدہ طحاویہ کی یہ ضخیم شرح علامہ ابن ابی العز الحنفی نے ترتیب دی۔ جس میں احسن انداز میں اسلامی عقائد کا احاطہ کیا گیا ہے اور اہل سنت والجماع Pourقعقائد بیان کیے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب مذکrin
یہ شرح اپنی اہمیت وافادیت کے باعث تقریبا تمام مدارس عربیہ ، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ اcin صکےب obser صببuis ۔ببuis بببuis بببuis بببuis بببuis ببôte کتاب کے آغاز میں علامہ ناصر الدین البانی کامقuration عlette شرح عقیدہ طحاویہ کا یہ سلیس و آسان فہم ترجمہ معروف عالم دین مصنف ومترجم کتب کثیرہ مولانا محمد صادق خلیل نے تقریبا تیس سال قبل شائع کر کے اپنے ادارہ ضیاء السنۃ سے شائع کیا ہے جسے مدارس کے اساتذہ وطلباء کے ہاں بڑی مقبولیت حاصل ہوئی