{"product_id":"aasan-arabi-grammar","title":"آسان عربى گرامر","description":"\u003ch4 style=\"text-align: right;\"\u003eہمارے ہاں مدارس دینیہ میں ابتدائی طالبان علم کو عربی سے شدبد کے لیے علم نحو اور علم صرف کی ایسی کتابیں پڑھائی جاتی ہیں جو نہ صرف اپنے اسلوب نگارش کے لحاظ سے کافی قدیم ہیں بلکہ ابتدائی طالب علم کے لیےان کو حل کرنا قدرے مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ زیر نظر کتاب 'آسان عربی گرامر' میں لطف الرحمن خان نے عربی قواعد کے حوالہ سے تمام تر مشکلات کا نہایت آسان اور قابل قدر حل پیش کیا ہے وہ طالب علم جو عربی زبان سے آشنائی چاہتے ہیں ان کےلیے یہ کتاب ایک نسخہ کیمیا ہے۔ یہ کتاب مولوی عبدالmunipitorm مرحوم کی کتاب 'عربی کا معلم' میں چنs اس میں عربی قواعد کو نہایت آسان اور عام فہم انداز میں بیان کرنے کے n'avez que ہر سبق کے اخیر میں سبق سے متعلقہ مشقوں نے کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ کر دیا ہے ان مشقوں کو حل کرنے سے طالب علم کی عربی استعداد میں حیرت انگیز اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ یقیناً یہ کتاب قابل régalisant\u003c\/h4\u003e","brand":"Lutf-ur-Rahman Khan - لطف الرحمن خان","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":29977629687890,"sku":"16700","price":3.95,"currency_code":"EUR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_99e6daa3-3157-4b2d-a291-f410056aa913.jpg?v=1783815972","url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/fr-eu\/products\/aasan-arabi-grammar","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}