{"title":"Uloom al-Quran - علوم القرآن - Collection ourdou","description":"","products":[{"product_id":"product-53","title":"مجموعة علوم القرآن","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eبرصغیر میں علوم اسلامیہ،خدمت قرآن اور عقیدہ سلف کی نصرت واشاعت کےسلسلے میں نواب صدیق حسن خان (1832۔1890ء) کی مساعی جمیلہ روزِروشن کی طرح عیاں ہیں اس سلسلے آپ نے بیسیوں کتب رقم فرمائیں او ردوسرے علماء کو بھی تصنیف وتالیف کی طرف متوجہ کیا،ان کے لیے خصوصی وظائف کا بندوبست کیا او راسلامی علوم وفنون کے اصل مصادر ومآخذ کی از سرنو طباعت واشاعت کاوسیع اہتمام کیا۔نواب محمدصدیق حسن خان نے علوم اسلامیہ کے تقریبا تمام گوشوں سے متعلق مستقل تالیفات رقم کی ہیں اور شاید ہی کوئی ایسا دینی وعلمی موضوع ہو جس پر نواب صاحب نے کوئی مستقبل رسالہ یا کتاب نہ لکھی ہو ۔جمعیۃ احیاء التراث الاسلامی کو یت کے تعاون سے فضیلۃ الشیخ ابو خالد فلاح خالد المطیری اور محتر م عارف جاوید محمدی کی زیر پرستی میں نواب صدیق حسن  کی مؤلفات پر تحقیق وتخریج او رترجمہ وتسہیل کا آغاز کیا گیا ہے ۔زیر نظر کتاب'' مجموعہ علوم قرآن''اسی سلسلہ کی کڑی ہے اس میں نواب صاحب  کی علوم قرآن سے متعلق چار کتب ( فصل الخطاب فی فضل الکتاب ،تذکیر الکل بتفسیر الفاتحۃ واربع قل ، افادۃ الشیوخ بمقدار الناسخ والمنسوخ ، اکسیر فی اصول التف quat) کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جس پرتسہیل وتخریج کا کام حافظ عبد اللہ سلیم ، حافظ شاہد محمود نے کیا او ر دار ابی الطیب گوجرانوالہ نے اسے پرنٹگ کے اعلی معیار پر طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔\u003c\/p\u003e","brand":"Nawab Siddiq Hasan Khan - نواب صديق حسن خان","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":33190927794258,"sku":"17172","price":2750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Screenshot_20210802-153210_Drive.jpg?v=1783816673"},{"product_id":"rijaal-quran","title":"رجال قرآن","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eآج کے اس پُر فتن دور میں جبکہ نوجوان نسل بتدریج اسلام سے دور ہو رہی ہے، اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو اپنے اسلاف کی سیرت پڑھائیں، نوجوان نسل کو بتائیں کہ ان کے اخلاق و کردار کیسے تھے اور انھوں نے اسلام کے لیے کتنی قربانیاں پیش کیں۔ `رجالِ قران` کے فاضل مؤلف ڈاکٹر عبدالرحمٰن عمیرہ کا اسلوب بیان بڑا عمدہ ہے۔ انھوں نے بلکui انھوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام ہی نہیں بلکہ ان کفار اور منافقین کے بارے میں بھی پوری تفصیل کے ساتھ لکھا ہے جن کے بارے میں قران نازل ہوا- کتاب میں موجود واقعات تاریخ کی مستند کتابوں سے نقل کیے گئے ہیں۔ ان واقعات اور صحابہ کرام کی مبارک زندگیوں میں ہمارے لیے دروس موجود ہیں \u003c\/h5\u003e\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 378px; top: 106.328px;\"\u003e\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\u003c\/div\u003e","brand":"Abdur Rahman Umayrah - عبد الرحمن عمیره","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39485921656914,"sku":"12771","price":9995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/2f7aa8ce8a41b4947286caac8e04009cd6e82056.jpg?v=1783816994"},{"product_id":"nasikh-o-mansookh-qatadah-urdu","title":"ناسخ و منسوخ","description":null,"brand":"Qatadah Ibn Diama as-Sadusi al-Basri - قتادة بن دعامة السدوسى البصري","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39631459680338,"sku":"13110","price":700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_53d65186-dc01-4332-bce2-0cef6c66e999.jpg?v=1783817097"},{"product_id":"mubahith-fi-uloom-al-quran-urdu-a-sarwar","title":"مباحث فى علوم القرآن - اردو ترجمہ - عبدالله سرور","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eقرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے الله تعالی نے ا Il s'agit d'un projet de loi sur l'environnement et d'un projet de loi sur la société. گرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعات پرمشتمل ہے۔ Il s'agit d'une personne qui s'est rendue compte qu'elle était en train de s'occuper de lui. ں جب تک اسے پڑھا اور سمجھا نہ جائے۔ اس عظیم الشان کتاب نے تاریخِ انسانی کا رخ موڑ دیا ہے ۔ دنیا بھر کی بے شمار جامعات، مدارس ومساجد میں قرآن حکیم کی تعلیم وتبلیغ اور درس وتدریس کا سل سلہ جاری ہے۔ جس کثرت سے الله تعالیٰ کی اس پاک ومقدس کتاب کی تلاوت ہوتی ہے دنیا کی کسی کتاب کی نہیں ہوتی۔\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eمگر تعجب وحیرت کی بات ہے کہ ہم میں پھر بھی ایمان وعمل کی وہ روح پیدا نہیں ہوتی جو قرآن نےعرب کے وحشیوں میں پیدا کر دی تھی۔ یہ قرآن ہی کا اعجاز تھا کہ اس نے مسِ خام کو کندن بنا دیا اور ایسی بلند کردار قوم پیدا کی ج Il y a beaucoup de choses à faire pour que vous soyez en mesure de le faire. مگڑ افسوس ہے کہ تاریخ کے یہ حقائق افسانۂ ماضی بن کر رہ گئے۔ ہم نے دنیا والوں کو اپنے عروج واقبال کی داستانیں تو مزے لے لے کر سنائیں لیکن خود قرآن سے کچھ حاصل نہ کیا۔ جاہل تو جاہل پڑھے لکھے لوگ بھی قرآن سے بے بہرہ ہیں۔ قرآن کریم کو سمجھنے اور سمجھانے کے بنیادی اصول اور ضابطے یہی ہیں کہ قرآن کریم کو قرآن ی اور نبوی علوم سے ہی سمجھا جائے۔\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزیر تبصرہ کتاب ''مباحث فی علوم القرآن اردو'' مناع القطان کی قرآنی علوم پر مشتمل کتاب ہے۔ اصل کتاب عربی زبان میں ہے اور اکثر مدارس دینیہ اور یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہے۔ مصنف نے اس میں ان تمام معلومات کو جمع کرنے کی پوری کوشش کی ہے جن کی ایک طالب علم اپی عل می زندگی میں بڑی شدت سے ضرورت محسوس کرتا ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں ان تمام کتابوں کا خلاصہ جمع کردیا ہے جواس کتاب کی تصنیف کے وقت تک اس فن کے متعلق لکھی گئیں تھیں۔\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eمحترم جناب مولانا عبد الله سرور صاحب نے اس انداز سے اردو زبان میں اس کا ترجمہ کیا ہے کہ ایم اے عربی، ایم اے اسلامیات اور شہادۃ العالمیہ کے طلبہ وطالبات نیز جج صاحبان اور اسلامی علوم سچس دلس پی رکھنے والے وکلاء اس کتاب سے اب آسانی سے خاطر خواہ استفادہ کرسکتے ہیں۔ \u003c\/h5\u003e","brand":"Manna al-Qattan - مناع القطان","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39684664492114,"sku":"13215","price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_f693b8a9-769d-41f2-998b-940a6cbb2017.jpg?v=1783817133"},{"product_id":"tafseer-quran-key-usool-qawaid","title":"تفسير قرآن کے اصول و قواعد","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003eقرآن کریم الله کی آخری کتاب ہے، جسے اس نے دنیا کے لیے راہنما بنا کر بھیجا ہے۔ اس کے کچھ الفاظ مجمل اور کچھ مطلق ہیں، جن کی تشریح وتوضیح کے لیے نبی کریم ﷺ کو منتخب فرمایا- قرآن کریم کی وضاحت وہی بیان کر سکتا ہے جس پر یہ نازل ہوا۔ اس لیے صحابہ کرام کبھی بھی اپنی طرف سے قرآن کی تشریح نہ کرتے تھے، اور اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آتی تو خاموشی اختیار کر لیتے تھے۔ الله کے نبی ﷺ نے جس طریقے اور صحابہ نے آپ کے طریقے کو اختیار کرتے ہوئے جس طریقے سے قرآن کی تشریح کی ہے اس کو علما نے تفسیر بالماثور، اور جن لوگوں نے اپنی مرضی سے تفسیر کی اس کو تفسیر بالرائے کا نام دیا ہے۔ قرآن مجید کی تفسیر میں گمراہی کا اصلی سبب اس حقیقت کو بھول جانا ہے۔ قرآن کے مطالب وہی درست ہیں، جو اس کے مخاطب اول نے سمجھے اور سمجھائے ہیں۔ قرآن محمد ﷺ پر نازل ہوا، اور قرآن بس وہی ہے جو محمد ﷺ نے سمجھا اور سمجھایا ہے۔ اس کے علاوہ جو کچھ ہے، یا تو علمی، روحانی نکتے ہیں، جو قلب مومن پر القا ہوں اور یا پھر اق وال وآراء ہیں۔ اٹکل پچو باتیں ہیں، جن کے محتمل کبھی قرآنی لفظ ہوتے ہیں اور کبھی نہیں ہوتے ہیں\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003eجو مفسرین قرآن کے لیے نشان منزل کی تعیین کرت ہی ں۔ تاکہ کلام الله کی تفسیر کرنے والا ان کی راہ نمائی اور روشنی میں ہر طرح کے ممکنہ خطرات سے مح فوظ رہے اور اس کے منشاء ومفہوم کا صحیح ادراک کرسکے۔ لیکن برصغیر کے جدید مفسرین نے اپنی مرضی سے اپنے ہی اصول تفسیر قائم کر کے اپنی عقل وف کر سے اپنی تفاسیر میں بعض آیات و سور کی ایسی تفسیر پیش کی ہے جو صریحاً مفسر صحابہ کرام، تابعین عظام اور قرون اولیٰ کے مشہور مفسرین ائمہ کرام کی تفاسیر مختلف ہے۔ ان مفسرین میں سر سید، حمید الدین فراہی، امیں احسن اصلاحی، غلام احمد پرویز، جاوید احمد غام دی وغیرہ کے اسماء گرامی قابل ذکر ہیں\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003eزیر تبصرہ کتاب''تفسیر قرآن کے اصول و قواعد''معروف واعظ ومبلغ شیخ الحدیث مولانا یوسف راجووالو ی کے صاحبزادے پروفیسر ڈاکٹر عبید الرحمٰن محسن(مدیر دار الحدیث، راجووال) کی تصنیف ہے۔ جوکہ ڈاکٹر صاحب کے پی ایچ ڈی کے لیے لکھے گئے تفصیلی علمی وتحقیقی مقالے کا یک حصہ ہے جسے معمولی ترمیم واضافے کےساتھ الگ شائع کیا ہے۔ فاضل مؤلف نے اس کتاب میں چاروں مکاتب فکر (تفسیر بالماثور، تفسیر بالرأی المحمود، فراہی مکتب ف کر، تفسیر با لرأی المذموم) کے اصول تفسیر کو سامنے رکھا اور ان کا تنقیدی جائزہ لیا ہے اور خیر ال قرون میں تفسیر بالماثور کے مسلمہ اصول تفسیر واضح طور پر مرتب کرنے کی بھر پور اور کامیاب کوشش کی ہے۔ نیز فن تفسیر میں دستیاب عربی اور اردو لٹریچر کا ایک جامع خلاصہ پیش کیا ہے\u003c\/h5\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003eاس کتاب میں بیان کردہ اصول تفسیر کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ کسی فرد واحد کے خود ساخت نہ یں ،بلکہ جمہور مفسرین انہی اصولوں کے تحت قرآن کے سعادت حاصل کرتے رہے ہیں ۔یہ کتاب اپی افادیت کے اعتبار سے قیمتی اور نادر موتیوں کی ایک لڑی ہے جو دینی مدارس کےمنتہی طلبہ ،اساتذہ اور دورات تفسیر کے فاضل طلباء وطالبات کے لیے ایک ا کسیر اور خاصے کی چیز ہے\u003c\/h5\u003e\n\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-style=\"text-align: right;\"\u003e مفتی جماعت شارح صحیح بخاری شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد کی اس کتاب پر نظر ثانی سے کتاب کی اہمیت دو چند ہوگئی ہے\u003c\/h5\u003e","brand":"Ubaid-ur-Rahman Muhsin al-Yoosufi - عبید الرحمن محسن اليوسفى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39697277222994,"sku":"13230","price":1200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_0adf5e4a-6324-47ee-a713-792190d02b24.jpg?v=1783817154"},{"product_id":"itqan-uloom-quran-urdu","title":"الاتقان فى علوم القرآن - اردو ترجمہ","description":"\u003ch3 style=\"text-align: right;\"\u003eجلال الدین سیوطی (849۔911ھ) کا اصل نام عبدالرحمان، کنیت ابو الفضل، لقب جلال الدی علامہ سیوطی مصر کےقدیم قصبے سیوط میں پیدا ہوئے، اسی نسبت سے آپ او اسیوطی 8 سال کی عمر میں شیخ کمال الدین ابن الہمام حنفی کی خدمت میں رہ کر قرآن حفظ کیا۔اس کے بعد شیخ شمس سیرامی اور شمس فرومانی حنفی کے سامنے زانوئے تلمذ طے کیا اور ان دونوں حضرات سے بہت سے کتب پڑحیں۔ علامہ سیوطی ممتاز مفسر،محدث، فقیہ اور مورخ تھے۔ آپ کثیر التصانیف تھے، آپ کی کتب کی تعداد 500 سے زائد ہے ۔تفسیر جلالین اور تفسیر درمنثور کے علاوہ قرآنیات پر الاتقان فی علوم القرآن علماء میں کافی مقبول ہے اس کے علاوہ تاریخ اسلام پر تاریخ الخلفاء مشہور ہے۔ قرون وسطیٰ کے مسلمان علماء میں علامہ جلال الدین سیrin\u003c\/h3\u003e\u003ch3 style=\"text-align: right;\"\u003e زیر تبصرہ کتاب ''الاتقان فی علوم القرآن''علامہ جلال الدین سیوطی کی علوم قرآن کے حوالے سے عظیم کتاب ہے ۔اس کتاب کو علوم قرآن پر مشتمل ایک دستاویز کا نام دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ اس میں امام صاحب نے علوم قرآن کی اسی (۸۰) ا pred علامہ موصوف نے یہ کتاب التحبیر کے بعد لکھی اور اس میں التحبیر کے جملہ مضامین کے علاوہ علامہ زرکشی کی ''البرہان فی علوم القرآن'' اور علامہ بلقینی کی '' مواقع العلوم' 'کے منتخب مضامین کوبھی حسن ترتیب کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اور یہ کتاب فہم قرآن کےلیے اہم اور بنیادی کتاب ہے۔\u003c\/h3\u003e","brand":"Jalal al-Din as-Suyuti - جلال الدين السيوطي","offers":[{"title":"دار الاشاعت ایڈیشن","offer_id":48182627369293,"sku":"13260","price":2395.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_bd62171c-8592-40bf-9403-b5fda04f6cc4.jpg?v=1783817168"},{"product_id":"ayaat-quraani-urdu","title":"کسی خاص فرد یا واقعہ پر نازل ہونے والی آیات قرآنی","description":"\u003cdiv class=\"listCont\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\n\n \u003ch5 style=\"text-align: right;\" data-mce-fragment=\"1\"\u003eقرآن کریم کے فہم کے لیے جن علوم کی ضرورت پڑتی ہے ان میں سے ایک اہم علم قرآن کریم کی م خصوص آیات کے شان نزول اوران کےمتعلق قصص واقعات کاجاننا بھی ہے قرآن کریم کی بعض آیات ایس ہیں جن میں شان نزول کوجانے بغیر درست تفسیر ممکن ہی Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée d'un problème de santé. تا۔ زیر نظر نطرکتاب'' \u003cstrong data-mce-fragment=\"1\"\u003eکسی خاص فرد یاواقعہ پر نازل ہونےوالی آیات قرآنی\u003c\/strong\u003e '' جناب ریاض الحق ایڈووکی ٹ کی تالیف ہے۔فاضل مؤلف نے اس کتاب میں قرآن کریم میں ایسی آیات کی نشاندہی کرنے کے سات ھ ساتھ اس کا پس منظر و پیش منظر بھی تحریرکیا ہے جو کسی خاص موقعے یا پس منظر میں نازل ہوئیں ۔اللہ تعالیٰ صاحب کتاب کی اس کاوش کو ق بول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ کا ذریعہ بنائے ۔آمین(م۔ا)\u003c\/h5\u003e\n\n\n\u003c\/div\u003e\n\n\u003ch5 class=\"listMeta\" data-mce-fragment=\"1\"\u003e\u003c\/h5\u003e","brand":"Riazul Haq Advocate - ریاض الحق ایڈووکیٹ","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47270652346701,"sku":"15187","price":1050.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_d9b0cedd-9cae-4dab-aa25-f436fa68c448.jpg?v=1783819234"}],"url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/fr-eu\/collections\/uloom-quran-urdu-collection\/tdb-vols-1.oembed","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}