حفظ قرآن کے 25 آسان طریقے
¡Solo queda 2 !
Rs.400.00
مؤلف داكٹر يحي بن عبد الرزاق الغوثاني نے اس کتاب کو حفظ قرآن کے ذوق وشوق رکھنے والوں کے لیے علمی انداز میں اور حفظ قرآن کے بنیادی قواعد کی روشنی میں تالیف کیا ہے - مؤلف نے جدید منہجی اسلوب کے ساتھ قرآن حفظ کرنے کے مختلف طریقے اور اسالیب بیان کیے ہیں
نیز اس کتاب میں حافظ کے اخلاق و اوصاف کو بھی رقم کیا گیا ہے اور یہ بھی بتلایا گیا ہے کہ حفظ کروانے والے اساتذہ کو کن اوصاف سے متصف ہونا چاہیے - یہ تمام امور ، ماہرین فن کے تجربات، اساسی قواعد اور اسلاف کے اقوال کی روشنی میں مرتب کیے گئے ہیں
Detalles
عنوان الكتاب : حفظ قرآن کے 25 آسان طریقے
مصنف : داكٹر يحي بن عبد الرزاق الغوثاني
ترجمه : حافظ فیض اللہ ناصر
ناشر : كلية القرآن الكريم والتربية - قصور
Nombre : 184
جلد کی تعداد : 1
جلدبندی : مجلّد
Respuesta : 1
وزن: 0.36 کلو
Título: Hifdh Qur'aan Key 25 Aasaan Tareeqey
Autor: Doctor Yahya Bin 'Abdur Razzaq Al-Gawthaani
Traductor: Hafidh Faidhullah Nasir
Editor: Al-Quran Al-Kareem Wa At-Tarbiyyah College - Qasur
Idioma: urdu
Páginas: 184
Volúmenes: 1
Unión: Tapa dura
Edición: 1ª
Peso: 0,36 kg