حجیت قراءات
¡Solo queda 1 !
Rs.310.00
اللہ تعالی نے قرآن مجید کو امت کی آسانی کی غرض سے سات حروف پر نازل فؒاہہ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں ۔
ان تمام پرایمان لانا ضروری اور واجب ہے- اس وقت دنیا بھر میں سبعہ احرف
پر مبنی دس قراءات اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں ۔
قراءات قرآنیہ کے موضوع پر اردو زبان میں اب تک متعد کتب لکھی جا چکی ہیں جن میں علم قراءات کے اصول وضوابط کو بیان کیا گیا ہے، لیکن حجیت قراءات کے حوالے کوئی مستقل کتاب موجود نہیں تھی ۔
Detalles del libro
Título: حجیت قراءات
Autores: عبد الف PO
Editor: ادارۃ الاصلاح ٹرسٹ , قصور
Páginas: 158
Encuadernación: Tapa blanda
Idioma: urdu