قرآن کریم اللہ تعالی کی وہ کتاب ہے جو بذات خود ایک عظیم معجزہ ہے۔ اس لیے اس کا ٹھیک ترجمہ جو قرآن کریم کی بلاغت اور اس کے بے مثال اسلوب اور تاثیر کو کسی دوسری زبان میں منتقل کردے، بالکل ناممکن ہے- لیکن اپنی بساط حد تک بندہ نے اپنی کوشش کی ہے کہ بندہ قرآن کریم کا مطلب آسان ، بامحاورہ اوررواں انداز میں واضح ہو جائے- یہ ترجمہ بالکل لفظی بھی نہیں اور نہ ہی اتنا آزاد ہے کہ جو قرآن کریم کے الفاظ سے دور چلا جائے- وضاحت کو پیش نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ حتی الوسع قرآن کریم کے الفاظ سے بھی قریب رہنے کی کوشش کی گئی ہے- ترجمے کے الفاظ میں بھی وہ احتملات باقی ہیں- اور جہاں ایسا ممکن نہ ہو سکا، وہاں سلف کے مطابق جو تفسیر زیادہ راجح معلوم ہوئی ، اس کے مطابق ترجمہ کیا گیا ہے
Adie ح حواشی میں اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ adieہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھ کچھ کچھ دشواری ہ ، ہ ہ ہ ح کی یں میں یں کچھ ech. لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا ۔ مختصر حواشی میں بھی چھنی چھنائی بات لکھی گئی ہے جو بہor ساریکž
Detalles del libro / تفصیلات
عنوان الكتاب : آسان ترجمہ قرآن - تشریحات کے ساتھ مترجم : مفتی محمد تقی عثمانی ناشر : مکتبہ معارف القرآن Nombre : 1226 جلدوں کی تعداد : 1 جلدبندی: مجلّد Respuesta : 1 Fecha de publicación: 2020 وزن: 1.5 کلو
Título: Aasaan Tarjumah Quran Traductor: Mufti Muhammad Taqi Uthmani Idioma: urdu Páginas: 1226 Volúmenes: 1 Unión:Tapa dura Año de publicación: 2020 Peso: 1,50 kg