کسی بھی شخص کا ایمان اس وقو adie کامل نہیں ہو سک esté جب ance کہ ہ نبی کریمﷺ کو پوہ مخلوق سے زیادہ محبeccion ہ کرے خ مخلوق سے زیاہ محبeccion ہ ک۔۔ خ خ مخلوق سے زیادہ محبeccion ہ۔۔۔۔۔ خ. آج امت کی بہت بڑی تعداد زبانی طور پر نبی کریمﷺسے محuestos کا دم adie بھرتی یک لیک. نبی کریمﷺ سے محuestos کے ضمن میں پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی نے پنےمخصوص انداز میں زیر نظر ک a مرder کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس میں ان سوالات کےجوابات دینے کی کوشش کی گئی ہے: نبی کریمﷺ سے محبت کاۅ کاۅ نبی کریمﷺ سے محبت کے دنیا و آخرت میں کیا فوائد ہیں؟ نبی کریمﷺ سے محبت کی کیا علامات ہیں؟ صحابہ کرام آپﷺ سے محبت کی علامتوں کے اعتبار سے کیسےتھے؟ اور ہم آپﷺ سے محبت کی علامتوں کے اعتبار سے him اس موضوع سے متعلق گفتگو کو تین مباحث میں تقسیم کیا گیا ہے۔ مبحث اول نبی کریمﷺ کے ساتھ ساری مخلوق سے زیادہ محبت کرنے کی فرضیت، دوسری مبحث نبی کریمﷺ سے محبت کے فوائد و ثمرات اور تیسری اور آخری مبحث نبی کریمﷺ سے محبت کی علامتوں پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ کتاب کے آخر میں مصنف نے تین صفحات پر مشتمل مسلمانان عالم کو ایک تنبیہ کی ہے جس میں انھیں یہ سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ آپ ﷺ سے محبت میں کسی بھی طور اعتدال کا دامن ہاتھ نہیں چھوٹنا چاہیے