Este producto esta agotado
پیش خدمت کتاب امام محمد بن ابی بکر بن عبدالقادر الرازی کی تالیف '' مختار الصحاح '' کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ تالیف بذات خود امام ابو نصر اسماعیل بن حماد الجوہری ؒ کی مشہور ومعروف ضخیم عربی لغت ''تاج اللغۃ وصحاح العربیۃ '' کا اختصار ہے۔ یہ ضخیم لغت چالیس ہزار کلمات پر مشتمل ہے اس ضخیم اور مستند لغت کی افادیت اوراہمیت کے پیش نظر امام الرازی نے اس سے ایسے کلمات چن کر ان کی شرح اور تفسیر بیان کی ہے جن کی ان کے اپنے الفاظ میں ہر عالم، فقیہ، حافظ قرآن، محدث اور ادیب کو اشد ضرورت ہے۔ کیونکہ اس میں جابجا قرآن ، حدیث اور فقہی اصطلاحار کو ان کےسیاق وس tendre. نیز ترجمہ وتفسیر کی صحت پر دور جاہلیر کے مستند ومعروف شعراء کے اشعار ضرب الاال ارج محاورے X 4ubl. ج ج ج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ج۔ ج ج ج ج ج ج ج ج ج ج ج ج ج ج. یہ بات یوں تو ہر فن اور موضوع کے لیے ضروری ہے کہ کتاب کے کلمات کی تفسیر اور ان کا ترجمہ سیاق کلام کے مطابق کیا جائے لیکن قرآن اور حدیث سے متعلق یہ بات بطور خاص ضروری ہے کیونکہ کہ ان کا تعلق ایمان اور عقیدے کے ساتھ ہے۔اس معاملے میں سیاق سےہٹ کر بات کرنا بڑے فتنے کا موجب ہوسکectamente ہے۔صاحب کتا sil نے اس ós کاص خیال رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. امام الرازی نے الصحاح کی تفسیر کے ساتھ ساتھ اپنی طرف سے بڑے مفید اضافے بھی کیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں تو کلماlar کی مزید وضاحablemente ہے اور کہیں مؤلف کے موقف کی تائید ہے اور جہاں منollo ij isar. اور ساتھ ہی اپنا اختلافی مؤقف بھی بیان کیا ہے۔ متن قرآن میں قرآنی آیات اور احادیث کی طرف مختصراً اشاراodo کیے ہیں ہیں¶ کے quirable ہم نے مکمل قرآنی آیت اور حدیث کا متن بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ قرآنی آیات اور حدیث کا ترجمہ مستند تراجم سے نقل کیا گیا ہے