زیر نظر کتابچہ ’’عربی کا معلم‘‘ اگرچہ حجم کے لحاظ سے چار چھوٹے چھوٹے اجزاء پر مشتمل ہے تاہم عربی قواعد اور عربی زبان دانی کی تعلیم وتعلم کے حوالے سے ناقابل فراموش اور مفید ترین ہے۔قابل مصنف نے اقتضائے وقت کے مطابق اس کتاب میں عربی قواعد کو آسان ترین مشقوں اور مثالوں کے ذریعے بیان کیا ہے تاکہ زبان دانی کے ضمن میں یہ قواعد باآسانی ذہن نشین ہوتے چلے جائیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عربی زبان کی تفہیم اور افہام کے لیے اسباق کا انتخاب اور ان کی ترتیب کوئی معمولی کام نہیں ھے مگر اس کتابچے کے مشاہدے اور مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ موصوف نے شائقین عربی کی مایوسی اور مشقت کو کم کرنے اور تسہیل عربی کے حوالے سے قابل قدر اور کامیاب کوشش کی ہے ۔اسباق کے انتخاب اور ترتیب میں آسانی کے پہلو کو مدنظر رکھا گیا ہے۔پہلا جزء پندرہ اسباق پر ، دوسرا جزء دس اسباق پر ، تیسرا جزء اٹھارہ اسباق پر اور چوتھا چزء تیس اسباق پر مشتمل ہے ۔جزء اول کے علاوہ باقی سب اجزاء میں قرآنی امثلہ ، محاکموں او رتمرینات کا قابل قدر اضافہ نظر آتا ہے۔ اگر سب اسباق کو تطبیق کے ساتھ حل کرلیا جائے تو طالب علم میں عربی سمجھنے ، لکھنے اور بولنے کی لیاقت پیدا ہوجاتی ہے یہ کتابچہ برصغیر پاک وہند کے اکثر سرکاری وغیرسرکاری مدارس ، کلیات اور جامعات میں شامل نصاب رہاہے ۔بہر حال یہ کتابچہ اس قابل ہے کہ اسے عربی دانی اور عربی گرائمر کے حوالے سے تمام سرکاری وغیر سرکاری مدارس ، کلیات اور جامعات میں داخل نصاب کردیا جائے تاکہ عربی زبان سیکھنے کے ساتھ ساتھ متعلمین کے دلوں میں قرآن فہمی کا احساس بھی جاگزیں ہو جائے
- Hogar
-
Libros de ingles
+
- Todos los libros en inglés
- Adhkaar y Du'a
- al-Wa'az wa al-Irshaad
- Vocabulario árabe
- Diccionarios árabe - inglés
- 'Aqeedah (credo islámico)
- Anécdotas e Historias
- Ateísmo y Agnosticismo
- Balaaghah - Arabic Rhetoric
- Seerah (biografía) e historia islámica
- Libros para niños
- Colouring Books
- Metodología Dawah
- Fiqh (Jurisprudencia Islámica)
- Hadiz
- Hayy y 'Umrah
- Fiqh hanafi
- Fiqh hanbalí
- 'Ijaz al-Quran - Miracles Of The Quran
- Fiction
- Aprendiendo árabe
- Life Journey of the Prophet ﷺ
- Fiqh maliki
- Adaab (Modales) y Tazkiyyah (Purificación del Alma)
- Matrimonio
- Mutashaabihaat al-Corán
- Nahw - Arabic Grammar
- Nazm al-Corán
- Pre-Order Books
- Quran English Translations
- Estudios coránicos
- Ramadán
- Refutation of Orientalist Literature
- Derechos y Normas Relativas a la Mujer
- Sarf - Arabic Morphology
- Science and Medicine
- Self-Development and Psychology
- Fiqh Shafie
- Tajweed y Hifdh
- Tarbiyyah and Taleem
- Tafsir
- Teaching the Arabic Language
- 'Uloom al-Corán
- 'Uloom al-Hadeeth - Hadeeth Sciences
- Usul al-Fiqh
-
Libros árabes
+
- Todos los libros árabes
- الادعية والاوراد - al-Ad'iyyah wa al-Awraad
- الاعجاز القرآن - al-'Ijaz al-Quran
- التاريخ والسيرة - at-Tarikh wa as-Seerah
- التجويد والحفظ - at-Tajweed wal-Hifz
- التربية والتعليم - at-Tarbiyyah wat-Taleem
- التزكية والرقائـق والآداب - at-Tazkiyyah guerra-Raqaa'iq wal-Aadaab
- التفسير - en-Tafseer
- الحديث - al-Hadiith
- الحج والعمرة - al-Hajj wal-'Umrah
- اللغة العربية - al-Lughah al-'Arabiyyah
- الفقه - al-Fiqh
- الفقه الحنبلي - al-Fiqh al-Hanbali
- الفقه الحنفي - al-Fiqh al-Hanafi
- الفقه الشافعي - al-Fiqh ash-Shafie
- الفقه المالكي - al-Fiqh al-Maliki
- النكاح - an-Nikaah
- الوعظ والارشاد - al-Wa'az wa al-Irshaad
- السيرة النبوية - as-Seerah an-Nabawiyyah
- النحو - an-Nahw
- الصرف - as-Sarf
- العقيدة - al-'Aqidah
- اصول الفقه - Usool al-Fiqh
- تعلم اللغة العربية - Ta'allum al-Lughah al-Arabiyyah
- حقوق والمسائل النساء - Huqooq wal-Masail an-Nisaa'
- كتب التلوين - Kutub at-Talween
- کتب اطفال - Kutub Atfal
- رمضان - Ramadán
- متشابهات القرآن - Mutashaabihaat al-Corán
- منهج الدعوة - Manhaj ad-Da'wah
- نظم القرآن - Nazm al-Corán
- طلب مسبق للكتب - Pre-Order Books
- علوم القرآن - 'Uloom al-Corán
- علوم الحديث - 'Uloom al-Hadeeth
- غريب القرآن - Gharieb al-Corán
-
Libros Urdu
+
- Todos los libros en urdu
- ایڈوانس آرڈر کے ذریعہ دستیاب کتابیں - Pre-Order Books
- آداب و تزکیہ - Adaab wa Tazkiyyah
- اذکار اور دعا - Adkhaar and Du'a
- اعجاز قرآن - 'Ijaz-e-Quran
- اصول فقه - Usool Fiqh
- بچوں کی کتابیں - Bachon Ki Kitabey
- تجويد و حفظ - Tajweed wa Hifz
- تربیہ و تعلیم - Tarbiyyah-o-Taleem
- تفسیر - Tafsir
- فقہ - Fiqh
- حديث - Hadiz
- حج و عمرة - Hayy wa 'Umrah
- حنبلى فقه - Hanbali Fiqh
- حنفى فقه - Hanafi Fiqh
- خواتین کے حقوق و مسائل - Khawateen Key Huqooq wa Masail
- مالكى فقہ - Maliki Fiqh
- متشابهات القرآن - Mutashaabihaat al-Corán
- منهج دعوت - Manhaj Da'wat
- نحو - Nahw
- نظم قرآن - Nazm Corán
- قرآن تراجم - Corán Urdu Taraajim
- رمضان - Ramadán
- رنگنے والی کتابیں - Rangney Wali Kitabey
- صرف - Sarf
- سيرت النبى - Seerat an-Nabi
- سیرت و تاریخ - Seerat wa Tareekh
- شادى - Shaadi
- شافعى فقہ - Shafie Fiqh
- عربی زبان کی تعلیم - Ta'allum al-Lughah al-Arabiyyah
- علوم القرآن - 'Uloom al-Corán
- علوم حديث - 'Uloom Hadeeth
- عربى لغت - 'Arabi Lughat
- عقيده - 'Aqidah
- Corán +
- revistas islámicas +