{"title":"'Aqeedah - عقيده - Urdu Collection","description":"","products":[{"product_id":"product-57","title":"عقيدة توحيد كى بنیادیں","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eThis is an Urdu translation of “The Fundamentals of Tawheed”. Tawheed, the belief in the Oneness of Allah, is the core of the Islamic faith. This book gives us the information necessary to fully understand tawheed and recognize the practices that go against it.\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Bilal Philips - بلال فيليبس","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":32069441847378,"sku":"16849","price":2895.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_4bff6297-aa9b-4953-b450-af24f4aae34c.jpg?v=1783816238"},{"product_id":"sharh-aqidah-wastiyah-ur-uthaymin","title":"شرح عقيده واسطيه - اردو ترجمه","description":"\u003cp\u003eعقیدے کی بنیاد توحید باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انبیاء کو مبعوث کیا حتی کہ ختم المرسلین محمد ﷺ کی بعثت ہوئی۔ عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی  کریم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام  نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء اسلام  نے بھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eگزشتہ صدیوں میں  عقیدۂ توحید کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب ورسائل تحریر کیے گئے ہیں شیخ  الاسلام امام ابن تیمیہ کی کتاب ’’عقیدہ واسطیہ‘‘بھی اسی  سلسلے کی  ایک کڑی ہے۔ شیخ  الاسلام کی تالیفات وتصنیفات کی ورق گردانی کرنے والے اور ان کا گہرا مطالعہ کرنے والے اس امر سے بخوبی آگاہ ہیں کہ انہوں  نے حق کے دفاع اور اہل باطل کی تردید میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ امام ابن تیمیہ کی  کتاب عقیدہ واسطیہ کے مفہوم  ومطلب کو واضح کرنے  کے لیے الشیخ محمد خلیل ہراس، الشیخ صالح الفوزان، الشیخ صالح العثیمین کی شروح قابل ذکر ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزیرنظر کتاب’’شرح عقیدہ واسطیہ‘‘معروف سعودی عالمِ دین ومفتی فضلیۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین کی تصنیف ہے ۔جس کے ترجمہ کی سعادت محترم  پروفیسر جار اللہ ضیا  (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے حاصل کی  اور الفرقان ٹرسٹ نے  اسے اعلی طباعتی معیار پر شائع کیا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ کتاب دینی طلباء، اساتذہ کرام اور عوام الناس کے لیے انتہائی مفید ہے۔ کتاب ہذا  کے مترجم محترم  پروفیسر جار اللہ ضیا ماشا ء اللہ ایک قابل مدرس اور اچھے واعظ ہیں- اس کتاب کے علاوہ بھی کئی کتب کے مترجم ہیں\u003c\/p\u003e","brand":"Muhammad Ibn Salih al-Uthaymin - محمد بن صالح العثيمين","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":32500907442258,"sku":"16905","price":1550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/tdbopt-20200624_165249.jpg?v=1786029675"},{"product_id":"deen-sab-ke-liye","title":"دین سب کے لیے - آسان زبان میں اسلام کی تعلیمات","description":"\u003cp\u003eWritten especially for adults who read and understand basic spoken Urdu.\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eAn excellent book to give or read to domestic staff, both men and women.\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eIt provides a holistic Islamic framework and discusses issues relevant to the daily lives of our brothers and sisters who belong to low-income households. They will find practical tips to help them in their worship, relationships and social challenges.\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eQuestions are given at the end of each chapter for discussion and clarity.\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eA book that can bring positive change at the grassroots level of society, one household at a time, In sha Allah.\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eA great resource for adult literacy programs.\u003c\/p\u003e","brand":"Naimah Suhaib - ناعمه صهیب","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":32777565896786,"sku":"16966","price":250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_3ae8c782-5e9e-4ab7-864d-ae1cbf965012.jpg?v=1783816386"},{"product_id":"musalman-jhootey-khudau-key-nargey-mey","title":"مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eخود کو تنہا اور بے سہارا سمجھنا دراصل تناظر کی خرابی کا مسئلہ ہے۔ ایمانی تناظر انسان کو کسی بھی حالت میں تنہا یا بے سہارا سمجھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ ایمانی تناظر انسان کو مسلسل اپنے رب کی طرف رجوع کرنے اور اسے پکارتے رہنے پر اکساتا ہے۔ رب کی ہمہ وقت موجودگی اور قربت کا احساس نہ صرف انسان کو نفسیاتی طور پر قوت اور صحت فراہم کرتا ہے بلکہ اس کے داعیاتِ نفس کو بھی پاکیزہ رکھتا ہے۔ ایک بامعنی زندگی کے لیے ہمیں اپنے طرزِ زندگی ہی کی نہیں بلکہ اپنے شعور اور نفسیاتی کیفیت کی بھی اصلاح ایمانی تناظر میں درکار ہے\u003cbr data-mce-fragment=\"1\"\u003e\n\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e٢٠٢٠ میں کرونا وائرس کے نتیجے میں  پیدا ہونے والا عالمی منظرنامہ اس گفتگو کا پس منظر اورمحرّک ضرور ہے، موضوع نہیں۔  اس تحریر میں  کچھ معروضات اور گزارشات ہیں اور کچھ سوالات\u003c\/h5\u003e","brand":"Salman Asif Siddiqui - سلمان آصف صدیقي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39316668678226,"sku":"11318","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_c172dc73-8a3a-4fb9-985c-b6b84ff4fc8c.jpg?v=1783816857"},{"product_id":"kitabaltawheedurdu","title":"کتاب التوحید - اردو ترجمہ","description":null,"brand":"Muhammad Ibn Abdul Wahab at-Tamimi - محمد بن عبد الوهاب التميمي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39469570588754,"sku":"12716","price":250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/d630fc338ce797e694e86c73516ee3b59a186ce3.jpg?v=1783816970"},{"product_id":"khutbah-gahdeer-khum-aur-ahl-bayt-key-huqooq","title":"خطبہ غدیر خم اور اہل بیت کے حقوق","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاہل سنت اور اصحاب الحدیث کو اللہ تعالی نے عقیدہ ومنہج میں حسن اعتدال اور وسطیت سے نوازا ہے جس کا ثبوت ان  کے تمام عقائد ونظریات اور اقوال واعمال میں دیکہنےکو ملتا ہے . دیگر عقائد کی طرح صحابہ کرام کی بابت بہی ان کے یہاں افراط وتفریط سے ہٹ کر سلامتی فکر اور بلا استثناء سب کے ساتھ  عقیدت ومحبت کا رشتہ موجود ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاہل سنت اور روافض کے مابین ایک مختلف فیہ مسئلہ نبی کرم ﷺ کی جانشینی اور خلافت کا ہے جسے شیعہ سنی نزاع کی بنیاد بہی کہا جاسکتا ہے. اہل السنتہ والحجماعتہ سیدنا ابو بکر صدیقؓ کو ارشادات نبویہ اور اجماع صحابہ (بشمول اہل بیت) کی بنا پر خلیفہ بلا فضل تسلم کرتے ہیں، جبکہ اہل رفض بزعم خویش سیدنا علیؓ   کو منصوص خلیفہ اول مانتے ہیں. اس سلسلے میں رافضہ کے بنیادی دلائل  میں ایک \"حدیث غدیر خم\" بہی ہے جس میں ان کے مطابق ، نبی مکرم ﷺ نے سیدنا علی کو اپنا جانشین (وصی) نامز دکیا تہا اور صحابہ کرام کو انہیں خلافت سو نپ دنیے کی تلقین کی تھی . زیر نظر کتاب میں روافض کی اسی مزعومہ دلیل کا علمی جائزہ لیا گیا ہے اور ان کے مو ہوم استد لال کی حقیقت طشت ازبام کی گئی ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eحدیث غریرخم میں چونکہ نبی مکرم ﷺ نے سیدنا علیؓ سے رشتہ مودت استوار رکھنے کے علاوہ اہل بیت کے حقوق کی پاسداری کرنے کی بھی تلقین کی تھی ، اس لیے مولانا اثری نے زیر نظم رسالے میں اس پہلو پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی ہے جس میں پہلے تو اہل بیت کا مصداق ذکر کیا اور بتایا کہ اہل بیت میں کون  کون سے افراد شامل ہیں، ساتھ ہی اس کے متعلق پیدا کر دہ اشکالات کا تنقیدی جائزہ لیا ،پھر بیان کیا ہے کہ امت مسلمہ پراہل بیت کے کیا کیا حقوق عائد ہوتے ہیں جن کو ادا کرنا ضروری ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eکتاب کے مندرجات کی وثاقت اور استنادی حیثیت کے لیے حضرة العلام مولانا ارشادالحق اثری کانام ہی ایک معبتر حوالہ اور تحقیق کا آئینہ دارہے. بلا شبہ انھوں نے نہایت تحقیق اور اہل السنہ کے علاوہ شیعہ کے معبتر مصادر سے اس اختلافی مجث کو مدلل صورت میں قارئین کے سامنے نکھار کر پیش کیا ہے \u003cbr\u003eشکراللہ سعیہ و جعلہ فی میزان حسناتہ\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاللہ سبحانہ وتعالی اس کتاب کی طباعت واشاعت کا اہتمام کرنے والے لجنتہ القارہ  الہند یہ کویت کے رئس شیخ فلاح خالد المطیری اور مرکز دعوتہ الجالیات کویت کے سرپرست مولانا عارف جاوید محمدی کو بھی اجر جزیل عطا کرے جن کی وساطت سے یہ کتاب شائع ہورہی ہے. جزاھم اللہ خیرا وبارک فیھم.\u003c\/h5\u003e","brand":"Irshad Ul Haq al-Athari - ارشاد الحق الاثرى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39634700370002,"sku":"13059","price":300.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_1704fc8d-7458-4692-96e6-902aebafeee2.jpg?v=1783817095"},{"product_id":"tawheed-key-masail","title":"توحید کے مسائل","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003e\"سلسلہ تفہیم السنہ \"محمد اقبال کیلانی۔ حفظہ اللہ ۔ کی طرف سے جاری کردہ وہ سلسلہ ہے جس میں دین اسلام کی مبادیات اور فروعات سے متعلقہ شرعی مسائل کو نہایت ہی عام وفہم اور آسان اسلوب میں پیش کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے۔\u003cbr\u003eزير تبصرہ کتاب \"سلسلہ تفہیم السنہ\" کی پہلی پیشکش ہے جس میں فاضل مصنف نے نیت ، توحید اور شرک کے جملہ مسائل کو کتاب و سنت کی روشنی میں نہایت ہی آسان اور واضح انداز میں پیش کیا ہے۔ ایمانیات کے موضوع پر بہت ہی عمدہ کتاب ہے جس کا مطالعہ ہر عام وخاص کیلئے بے حد مفید ثابت ہوگا\u003c\/h5\u003e","brand":"Muhammad Iqbal Kailani - محمد اقبال كيلانى","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39966602264658,"sku":"13580","price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_3db7426c-ecf9-4ea1-99e6-7d2c240af58c.jpg?v=1783817362"},{"product_id":"islami-aqaid-sharh-tahawiyyah","title":"اسلامى عقائد - اردو ترجمه شرح عقيدة الطحاوية","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eاعمال صالحہ کا اعتبار ایمان پر موقوف ہے اس لیے کہ ایمان اصل ہے ۔ امام بخاری نے اعتقادی اصولوں کو کتاب الایمان اور کتاب التوحید کے تحت نہایت مفصل او رمدلل بیان فرمایا ۔امام ابوداؤد اوربعض دیگر آئمہ کرام نے ان اصولوں کو کتاب السنۃ کے تحت ذکر کیا ہے جہاں اثباتی انداز میں اللہ کی ربوبیت، الوہیت اس کے اوصاف کا ذکر فرمایا ہے وہاں منفی انداز میں ان فرقوں کو گمراہ قرار دیا جنہوں نے اللہ کی صفات کا انکار کیا ۔ مسائل عقیدہ پر خصوصیت کے ساتھ بعض جلیل القدر اہل علم نے عقائد کے عنوان پر کتابیں تالیف کی ہیں۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ  نے العقیدۃ الواسطیہ، العقیدۃ الحمویہ، شرح العقیدہ الاصفہانیہ اور امام طحاوی نے العقیدۃ الطحاویہ  کے نام سے رسائل تالیف فرمائے۔ ان کے علاوہ بعض دیگر محدثین  نے نہایت عمدہ او رمؤثر انداز میں کتابیں تالیف کیں۔ ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزیرنظر کتاب ’’اسلامی عقائد اردور ترجمہ شر ح عقیدہ طحاویہ‘‘ علامہ ابو جعفر الورّاق الطحاوی کی عقیدہ کے موضوع پر معروف کتاب ’’ العقیدہ الطحاویہ ‘‘ کی شرح کا اردو ترجمہ ہے۔ عقیدہ طحاویہ کی یہ ضخیم شرح علامہ ابن ابی العز الحنفی  نے ترتیب دی۔ جس میں احسن انداز میں اسلامی عقائد کا احاطہ کیا گیا ہے اور اہل سنت والجماعت کےعقائد بیان کیے گئے ہیں۔ کتاب مذکور کی خو بی یہ ہے کہ تمام اسلامی عقائد کو مختصراً بیان کردیا گیا ہے اور باطل فرقوں کے بالمقابل اہل سنت والجماعت کے افکار و نظریات کی نمائندگی کی گئی ہے۔\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eیہ شرح اپنی اہمیت وافادیت کے باعث تقریبا تمام مدارس عربیہ، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ اور دیگر سعودی عرب کی جامعات وکلیات کے نصاب میں شامل ہے۔ کتاب کے آغاز میں علامہ ناصر الدین البانی کامقدمہ نہایت قیمتی نادر معلومات کا خزانہ ہے جس میں انہوں  نے احادیث کے بارے میں نادر معلومات بہم پہنچائی ہیں۔ علامہ زاہد الکوثری اور ان کے شاگرد علامہ ابو غدہ کے اعتراضات کے جس علمی تحقیقی انداز میں انہوں  نے پوسٹ مارٹم کیا ہے یقیناً انہی کا حصہ ہے۔ شرح عقیدہ طحاویہ کا یہ سلیس و آسان فہم ترجمہ معروف عالم دین مصنف ومترجم کتب کثیرہ مولانا محمد صادق خلیل  نے تقریبا تیس سال قبل شائع کر کے اپنے ادارہ ضیاء السنۃ سے شائع کیا ہے جسے مدارس کے اساتذہ وطلباء کے ہاں بڑی مقبولیت حاصل ہوئی \u003c\/h5\u003e","brand":"Ali Ibn Ali Abi al-Iz ad-Dimashqi - علي بن علي ابي العز الدمشقي","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":39983927558226,"sku":"13619","price":850.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/Front-Cover_5208d407-37eb-4d03-aa49-509d6e19891e.jpg?v=1783817394"},{"product_id":"makalmah-m-zubair","title":"مکالمہ","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eراقم کی یہ کوشش رہی ہے کہ روزانہ فیس پر کسی علمی، تحقیقی اور فکری مسئلے میں کوئی مختصر تحریر شیئر کر دی جائے۔ اس طرح تین سال کے عرصے میں کافی ساری تحریریں جمع ہو گئیں کہ جن میں سے اکثر تحریریں مختلف دوستوں کے سوالات کے جوابات میں تھیں۔ ان میں سے اکثر موضوعات اس قابل تھے کہ انہیں کتابی صورت دی جاتی تو ان تحریروں میں سے منتخب تحریروں کی تہذیب وتنقیح کے بعد انہیں مکالمہ کے عنوان سے ایک کتاب کی صورت میں جمع کیا گیا ہے۔ بعض دوستوں  نے اس بات کا ذکر کیا کہ وہ میری فیس بک تحریریں کاپی کر کے اپنے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ وغیرہ میں محفوظ کر لیتے ہیں کہ وہ انہیں اچھی لگتی ہیں اور وہ دوسروں کو بھی فارورڈ کرتے رہتے ہیں۔ تو اس سے یہ احساس پیدا ہوا کہ خود سے ہی ان تحریروں کو جمع کر کے ایک کتابی صورت دے دی جائے۔ پھر یہ بھی ہوا کہ بعض ویب سائیٹس مثلاً دلیل وغیرہ پر بعض تحریریں کالموں کی صورت میں جب شائع ہوئیں تو بعض کالموں کے ویورز کی تعداد پچاس ہزار کو بھی پہنچ گئی اور ان کو شیئر کرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہو گئی۔ تو اس سے بھی توجہ ہوئی کہ کچھ تحریروں میں جان ہے اور موضوع بھی اہم اور وقت کی ضرورت ہے لہذا انہیں شائع ہو جانا چاہیے۔ پس اسی پس منظر میں یہ تحریریں کتابی صورت میں جمع کی گئی ہیں کہ شاید اس سے اس احساس کو بھی تقویت ملے کہ فیس بک پر سب فضول کام نہیں ہو رہا، یا صرف وقت ہی ضائع نہیں ہو رہا بلکہ کچھ نہ کچھ کام کی بات بھی ہو رہی ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eیہ کتاب دراصل مدارس سے فارغ التحصیل نوجوان محققین کے لیے مرتب کی گئی ہے اور اس کا مقصد مکالمہ کے اصول سکھلانا ہے کہ استدلال کیسے کرنا ہے؟ جن محققین کو اس کتاب میں پیش کیے گئے نتائج فکر وتحقیق سے اتفاق ہو توان کے لیے تو یہ مفید ہے ہی لیکن جنہیں نتائج سے اتفاق نہ بھی ہو تو اگر وہ ذہین ہوئے تو اس کتاب کے مطالعے سے ان میں استدلال کرنے کی صلاحیت پروان چڑھے گی جیسا کہ ابن رشد کی کتاب \"بداية المجتهد\" کا مقصد بھی ہے لیکن وہ فقہی کتاب ہے جبکہ یہ فکری تصنیف ہے۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ درس نظامی کے علوم وفنون کا، استدلال واستنباط میں استعمال، نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے۔ منطق کے حفاظ بھی روز مرہ مکالمے میں اس کے استعمال اور تطبیق کی تربیت نہیں رکھتے ہیں۔ تو اس کتاب کا ایک بڑا مقصد یہ ہے کہ روایتی علوم وفنون کی بنیادی مصطلحات اور ان کی تطبیق کی روشنی میں اپنے موقف کو ثابت کرنے کی تربیت پائی جائے۔ اب میرے خیال میں، میں اپنی کتاب کی کافی تعریفیں کر چکا ہوں اور آپ میں بھی اس کے پڑھنے کا اشتیاق بیدار ہو چکا ہو گا لہذا اتنا تعارف ہی کافی ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 127px; top: 203.922px;\"\u003e\n\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Hafiz Muhammad Zubair - حافظ محمد زبیر","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40114218696786,"sku":"13803","price":1350.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_a2c5e8a8-8035-4f8e-a15a-501c91dfe2dd.jpg?v=1783817564"},{"product_id":"sharh-hadith-jibril-a-n-rahmani","title":"شرح حديث جبريل","description":"\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eحدیث جبریل ایک مشہور حدیث ہے جس کے روایوں میں عمر ابن الخطاب اور ابوہریرہ جیسے بڑے صحابہ شامل ہیں۔یہ روایت صحیحین کےعلاوہ حدیث کی دیگرکتب میں بھی موجود ہے۔ روایت کے مطابق سید الملائکہ جبریل علیہ السلام انسانی صورت میں آئے اور نبی کریم ﷺ سے ایمان کیا ہے؟ اور دیگر سوالات کیے،یہ گفتگو کرنے کے بعد وہ چلے گئے تورسول الله ﷺنے اپنے اصحاب کو بتایا کہ یہ فرشتہ جبریل تھے، جو تمہیں دین کی تعلیم دینے آئے اسی وجہ سے یہ حدیث \u003cstrong\u003eحدیث جبریل\u003c\/strong\u003e کےنام سےمعروف ہے۔ اہل علم  نے اس حدیث کی الگ سے شروحات بھی کی ہیں\u003c\/h5\u003e\n\u003ch5 style=\"text-align: right;\"\u003eزیر نظر کتاب \u003cstrong\u003eشرح حدیث جبریل\u003c\/strong\u003e فضیلۃ الشیخ علامہ عبد الله ناصر رحمانی حفظہ الله کی کاوش ہے۔ شیخ موصوف  نے فتح الباری، جامع العلوم والحکم ،شیخ صالح بن عثیمن کی شرح الاربعین اور شیخ عبد المحسن کی شرح حدیث جبریل فی تعلیم الدین کے علاوہ دیگر مراجع سے استفادہ کر کے اسے اردو دان طبقہ کے لیے مرتب کیا ہے\u003c\/h5\u003e\n\u003cdiv id=\"gtx-trans\" style=\"position: absolute; left: 353px; top: 105.469px;\"\u003e\n\u003cdiv class=\"gtx-trans-icon\"\u003e\u003c\/div\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"Abdullah Nasir Rahmanee - عبد الله ناصر رحماني","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40115530104914,"sku":"13809","price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_2a396e55-d6cf-4926-9f0a-fedc6adec6ec.jpg?v=1783817567"},{"product_id":"kalimah-go-ki-takfir-usul-dhawabit","title":"كلمه گو كى تكفير - اصول وضوابط، اسباب اور موانع","description":"","brand":"Sharif Hatim Ibn Arif al-Awni - الشريف حاتم بن عارف العوني","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":40203895046226,"sku":"13928","price":995.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/products\/FrontCover_cd4b3a76-bb49-4fb8-ae5a-d1d9e6667782.jpg?v=1783817664"},{"product_id":"madarij-as-salikeen-ur-vol-1","title":"مدارج السالكين بين منازل اياك نعبد واياك نستعين","description":"","brand":"Imam Ibn Qayyim al-Jawziyyah - الامام ابن قيم الجوزية","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47129264587085,"sku":"15088","price":2250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_99178d66-79a5-47e4-96c4-7b3e8509bc36.jpg?v=1783819115"},{"product_id":"talbis-iblis-urdu-mizan-ed","title":"تلبيس ابليس","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-mce-fragment=\"1\"\u003eامام عبدالرحمن الجوزی کی کتاب تلبیس ابلیس اپنے موضوع کے اعتبار سے بلندپایہ تصانیف میں سے ایک ہے-مصنف نے اپنے کتاب  کو مختلف ابواب میں تقسیم کرتے ہوئے تیرہ ابواب میں مختلف قسم کے بڑے اہم موضوعات کا احاطہ کیا ہے-پہلے باب میں کتاب و سنت کواختیار کرنے کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی ہے اور دوسرے باب میں بدعت اور بدعتیوں کے مختلف  گروہوں  کی مکمل تفصیل جیسے معتزلہ،خوارج،مرجئہ،وغیرہ کے ساتھ ساتھ خلافت راشدہ پر روشنی ڈالی گئئ ہے-اسی طرح شیطان انسان کو کس طریقے سے گمراہ کرتا ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شیطان کے مختلف حیلوں کو مختلف ابواب میں مختلف لوگوں کے اعتبار سے تقسیم کیا ہے-مثلا مختلف ادیان کے اعتبار سے شیطان کیسے تلبیس یا اختلاط پیدا کرتا ہے،غلط عقائد کی ترویج کے لیے لوگوں کے ذہنوں میں شیطان کیسے وسوسے پیدا کرتا ہے،علماء کو گمراہ کرنے کے لیے کیسے حربے استعمال کرتا ہے اور عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لیے کیسے حربے استعمال کرتا ہے-غرضیکہ مصنف نے جمیع موضوعات  اور معامالات کوزیر بحث لا کر یہ سمجھایا ہے کہ شیطان تمام معاملات میں دخل اندازی کس طریقے سے دیتا ہے اور لوگوں کو راہ ہدایت سے کیسے بھٹکاتا ہے-راہ ہدایت کے متلاشی کے لیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہے\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Imam Ibn Al-Jawzi - الامام ابن الجوزي","offers":[{"title":"الميزان ناشران وتاجران كتب ايڈيشن","offer_id":47533695205709,"sku":"15312","price":850.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/FrontCover_1cfba452-b3bd-4b13-b7ec-f6a2bf6ace6f.jpg?v=1783819345"},{"product_id":"sharh-asma-husna-bayt-ilm","title":"شرح اسمائے حسنى","description":"","brand":"Muhammad Haneef Abdul Majeed - محمد حنيف عبد المجيد","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48830921867597,"sku":"16120","price":6395.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/2010\/5687\/files\/tdbopt-FrontCover_d8c443ed-a8b8-4dcd-ae89-2aab87bea399.jpg?v=1786034293"}],"url":"https:\/\/tadabburbooks.com\/en-za\/collections\/aqeedah-urdu-collection\/tdb-cover-paperback.oembed","provider":"Tadabbur Books","version":"1.0","type":"link"}